تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِشْق صادق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِشْق صادق کے معانیدیکھیے
عِشْق صادق کے اردو معانی
صفت
- سچی محبت جس میں خود غرضی کا شائبہ نہ ہو
شعر
عشق صادق کا کہیں ذکر ہوا تھا شاید
اس نے محفل میں مرا نام لیا آپ ہی آپ
عشق صادق نے جھکایا سر حسن مغرور
جن کو دعویٰ تھا نہ آنے کا وہی آتے ہیں
کیا وصال خدا نہیں ہوتا
عشق صادق سے کیا نہیں ہوتا
English meaning of 'ishq-e-saadiq
Adjective
- true love, spiritual love of God
'इश्क़-ए-सादिक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सच्चा प्रेम जो बिना किसी स्वार्थ के हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِشْق صادق)
عِشْق صادق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔