تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِشْقِ مَجازی سے عِشْقِ حَقِیْقی پَیدا ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

تَقْریبِ عِشْق

ceremony of love

بہ تقریب

خوشی کے موقع سے

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں عِشْقِ مَجازی سے عِشْقِ حَقِیْقی پَیدا ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

عِشْقِ مَجازی سے عِشْقِ حَقِیْقی پَیدا ہوتا ہے

'ishq-e-majaazii se 'ishq-e-haqiiqii paidaa hotaa hai'इश्क़-ए-मजाज़ी से 'इश्क़-ए-हक़ीक़ी पैदा होता है

نیز : عِشْقِ مَجازی سے عِشْقِ حَقِیْقی حاصِل ہوتا ہے

ضرب المثل

Roman

عِشْقِ مَجازی سے عِشْقِ حَقِیْقی پَیدا ہوتا ہے کے اردو معانی

  • انسان سے محبت یعنی مجازی محبت آخر میں خدا سے محبت یعنی حقیقی محبت میں بدل جاتی ہے

Urdu meaning of 'ishq-e-majaazii se 'ishq-e-haqiiqii paidaa hotaa hai

Roman

  • insaan se muhabbat yaanii majaazii muhabbat aaKhir me.n Khudaa se muhabbat yaanii haqiiqii muhabbat me.n badal jaatii hai

'इश्क़-ए-मजाज़ी से 'इश्क़-ए-हक़ीक़ी पैदा होता है के हिंदी अर्थ

  • मानवप्रेम अर्थात नश्वरप्रेम अंत में ईश्वरप्रेम अर्थात वास्तविक प्रेम में परिवर्तित हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

تَقْریبِ عِشْق

ceremony of love

بہ تقریب

خوشی کے موقع سے

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِشْقِ مَجازی سے عِشْقِ حَقِیْقی پَیدا ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِشْقِ مَجازی سے عِشْقِ حَقِیْقی پَیدا ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone