تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْہالِ دَمَوی" کے متعقلہ نتائج

اِسْہال

دست آنے کی بیماری؛ پتلا پاخانہ، دست

اِشْعال

اِسْہالِ عِوَضی

(طب) وہ دست جو برسات میں برودت ہوا کے باعث پیسنہ یکایک رک جانے یا کسی جاری رطوبت کے بدن ہوجانے سے آئے .

اِسْہالِ دَمَوی

وہ دست جس میں خون کی لاگ ہو، خونین دست

اِسْہالِ مِدّی

(طب) وہ دست جو آنتوں میں زخم پڑجانے کے باعث آئے اور اس میں پیپ خارج ہو ، پیپ دار دست .

اِسْہالِ مَعَوی

(طب) وہ دست جو آنتوں کی خرابی سے آئے ، آنتوں کا دست .

اِسْہالِ دِماغی

(طب) وہ دست جو دماغ سے براہ حلق رطوبات . نزلات معدے میں گرنے سے آئے .

اِسْہالِ دَوری

وہ دست جو باری یا نوبت سے آئے .

اِسْہالِ دُودی

(طب) وہ دست جو انتڑیوں میں کیڑوں کے خراش ڈالنے سے آئے .

اِسْہالِ قِیحی

(طب) وہ دست جو جگر کا پھوڑا پک کر پھوٹنے سے آئے ، اسہال کبدی (رک) کی ایک قسم .

اِسْہالِ وَرَمی

(طب) وہ دست جو آنتوں کے غشاے مخاطی یا جگر کے متورم ہوجانے سے آئے .

اِسْہالِ صَدِیدی

(طب) وہ پتلا زرد پانی جیسا دست جو شدید حرارت جگر کے باعث آئے اور اس میں پیپ یا خون کی آمیزش ہو .

اِسْہالِ کَبِدی

وہ دست جو جگر کے ضعف یا خرابی سے آئے .

اِسْہالِ ذُوبانی

(طب) وہ دست جو گرم اور مزمن امراض مثلاً سل و دق وغیرہ کے اخیر میں اعضا کی رطوبات گھلنے اور پگھلنے سے آئے .

اِسْہالِ غُسالی

(طب) وہ دست جو گوشت کے دھوون کی طرح ہو اور ضعف جگر سے آئے ، اسہال کبدی (رک) کی ایک قسم .

اِسْہالِ بَلْغَمی

(طب) وہ دست جو فساد بلغم سے آئے اور اس مین بلغم کی آمیزش ہو .

اِسْہالِ تَہَیُّجی

(طب) وہ دست جو انتڑیوں میں خراش کے باعث آئے.

اِسْہالِ لَحْمی

(طب) وہ دست جس میں غلیظ مواد گوشت کے تکڑوں کی صورت میں نکلے ہ اسہال دموی (رک) کی ایک قسم .

اِسْہالِ مَصَلی

(طب) پانی کے مانند دست .

اِسْہالِ بُحْرانی

وہ دست ہے جو کسی بیماری کا مادۂ مرض دفع ہونے میں آئے

اِسْہالِ خاثِری

(طب) وہ غلیظ اور بد رنگ دست جو جگر کا سدپہ کھلنے یا اس کا کچا پھوڑا پھوٹنے یا جگر اور اس کی رطوبات میں احتراق شدید ہونے کے باعث آئے .

isohel

(موسَمِيات) ہَم شَمسی خَط

اَشَل

اَشِیل

بد طینت، بد تہذیب

اَسْہَل

آسان، سہل، بہت آسان

اَشْہَل

سیاہ رنگ کا جس میں بھورا پن یا گیروی رنگ کے ساتھ سرخی شامل ہو، (خصوصاً) آنکھ کی پتلی جو نیلگوں ہو

ذَرَبی اِسْہال

(طِب) اسہالِ معدی ، خرابیِ معدہ کے دست.

مُعَجِّلُ الْاِسْہال

(طب) جلد دست لانے والی (دوا) ، تیز مسہلہ دوا

حابس اسہال

ہَلیلَہِ اِسْہال

وہ دوا جو اسہال یعنی دست کو روکنے کے لیے دی جائے ؛ (تصوف) وہ نفس کشی یا ریاضت جو اہل سلوک باطن کو رذائل سے پاک کرنے اور دل کو طرح طرح کی محبتوں اور دنیا کے نقوش سے خالی کرنے کے لیے تجویز فرماتے ہیں ۔

اُشلَک لَگانا

اَشْلیکھا

(نجوم) قمر کی نویں منزل جو مولود کے حق میں منحوس بتائی جاتی ہے

ashlar

چوکور تراشا ہوا بڑا عمارتی پتھر۔.

ashlaring

(رک) کی چنائی۔.

ashlering

چھت اور فرش کے مِلنے کے مقام پر بننے والے زاویے کو چھپانے کے لیے اِستعمال کیے جانے والے کھڑے تختے

اُشْلَک

تہمت ، بہتان .

ashhole

راکھ نکالنے کی موری

اَشْلیْکھ

(نجوم) قمر کی نویں منزل جو مولود کے حق میں منحوس بتائی جاتی ہے

اِس حالَت میں

اِشْعاعی عِلاج

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْہالِ دَمَوی کے معانیدیکھیے

اِسْہالِ دَمَوی

is.haal-e-damaviiइस्हाल-ए-दमवी

اصل: فارسی

وزن : 222112

اِسْہالِ دَمَوی کے اردو معانی

 

  • وہ دست جس میں خون کی لاگ ہو، خونین دست

English meaning of is.haal-e-damavii

 

  • bloody diarrhoea, stools with blood

इस्हाल-ए-दमवी के हिंदी अर्थ

 

  • रक्त के साथ मल, वो दस्त जिस में ख़ून की लाग हो, खूनी दस्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْہالِ دَمَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْہالِ دَمَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words