تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اثبات" کے متعقلہ نتائج

عَکْس

۱. الٹ ، التا کرانا ، منقلب کرنا ، تقلیب .

عَکْس ریز

پرچھائیں ڈالنے والا، عکس انداز

عَکْساً

عکس کے لحاظ سے ، اُلٹے طور ہر ، معکوس حالت میں .

عَکْس لینا

عکسی نقل اتارنا ، کسی تصویر یا تحریر پر شفّاف کاغذ رکھ کر ہو بہو نقشہ بنانا ، فوٹو لینا .

عَکْسالَہ

فوٹوگرافی کا کیمرا

عَکْس نُما

عکس دکھانے والا، (مجازاً) حالت ظاہر کرنے والا، مراد: تصویر، شبیہ، اصل کے مطابق نقشہ

عَکْس و طَرْد

شاعری کی ایک صنف جس میں آدھے مصرعے میں جو لفظ لائے جاتے ہیں، باقی آدھھے مصرعے میں انھیں کو الٹ دیا جاتا ہے

عَکْسانا

عکس اتُارنا، فوٹو لینا

عَکْس ڈالْنا

اثر دکھانا، پرتو ڈالنا

عَکْس چھانا

رنگ کا اثر پڑنا

عَکْس کَشی

کیمرے کے ذریعے سے عکس اُتارنا ، فوٹو کھین٘چنا .

عَکْس اُتَرْنا

عکس اتارنا (رک) کا لازم .

عَکْس پَڑنا

سایہ یا چھوٹ پڑنا .

عَکْس بِینی

عکس دیکھنا ؛ (مجازاً) مشاہدے کے تاثر کا اظہار .

عَکْس اُتارنا

تصویر اتارنا، ہوبہو نقشہ بنانا، فوٹو کھین٘چنا

عَکْس پَذِیری

اُلٹا چلنے یا معکوس ہونے کی صلاحیت یا حالت .

عَکْس جَھلَکْنا

اثر ظاہر ہونا ، عکس نمایاں ہونا ، پرتو دکھائی دینا .

عَکْس پُھوٹْنا

جھلک دکھائی دینا ، عکس نمودار ہونا .

عَکْس پَذِیر

عکس قبول کر نے والا

عَکْس اَنداز

شعاعوں یا اشیا وغیرہ کو منعکس کرنے والی چیز، خصوصاً وہ شیشہ یا دھات کا مقعر ٹکڑا جو روشنی کو مطلوبہ سمت میں منعکس کرے

عَکْس بَنْدی

فلم بنانا، فوٹو لینا، تصویر اُتارنا

عَکْس کِھینچْنا

take a photograph

عَکْسِ قَمَر

reflection of the moon, (fig.) the beloved

عَکْس گِیْر ہونا

روشنی ڈالنا، روشن کرنا

عَکْس پَذِیر ہونا

سایہ پڑنا کسی چیز کا

عَکْسِ اَفْگَن

پرتو یا عکس ڈالنے والا، وہ جس کا عکس دکھائی دے

عَکْسی نَقْل

عکس انداز آلے کے ذریعے اتاری گئی نقش یا تحریر کی نقل، فوٹو کاپی، زیراکس کاپی

عَکْسِ نُور

روشنی کا کسی چیز پر پڑ کرواپس ہونا

عَکْسی کاغَذ

وہ کاغذ جس سے فلم یا پلیٹ سے برعکس تصویر اتاری جائے ، فوٹو کے ذریعے کسی چیز کی پر چھائیں اتارنے کا کاغذ یا پرچھائیں کا نقش لے لینے والا کاغذ .

عَکْسِ نَقِیض

(منطق) قضیے کے موضوع و محمول دونوں کا الگ الگ نقیض لے کر نقیض محمول کو موضوع قرار دینا اور نقیض موضوع کو محمول اور ایجاب و سلب میں اصل قضیے کی تقلید کرنا نیز اس طرح بننے والا نیا قضیہ .

عَکْسالَۂ مُنَوَّرَہ

روشن کیمرا ، ڈرائنگ وغیرہ میں استعمال ہونے والا ایک کیمرا جس میں ایک خاص ترتیب سے شیشے لگے ہوتے ہیں ، اس کے ذریعے کسی چیز کا عکس کاغذ وغیرہ پر ڈالا جاتا ہے ،(انگ: Camera lucida) اس نے عکسالۂ منورہ اورت برف بردار ایجاد کیا .

عَکْسِ مُستَوی

(منطق) قضیے کے موضوع کومحمول اور محمول کو موضوع اس طرح بنانا کہ ان کا صدق اور کیف علیٰ حالہ باقی رہے نیز وہ نیا قضیہ جو اس طرح صورت پذیر ہوا ہو.

عَکْسالَۂ مُظْلِمَہ

سیاہ خانہ ، خانۂ تاریک ، تاریک کیمرا ، ڈرائنگ وغیرہ میں استعمال ہونے والا ایک کیمرا جس کے اندھیرے خانے میں ایک پردے پر عد سے کے ذریعے باہر کی چیز کا عکس ڈالا جاتا ہے (انگCamera obscura) اسے خیال آیا کہ عکسالۂ مظلمہ سے مدد لی جائے.

بَر عَکْس

الٹا

بے عَکْس

without reflection

بَہ عَکْس

in reflection

آئِینَہ عَکْس

mirror of reflection

طَرْد و عَکْس

(منطق) معنی شامل کا دو حکموں سے یکساں طور پر ملا ہوا ہونا (مثلاً گھر میں تالیف ہے اور اس کے ساتھ ہی حدوث ہے لہٰذا عالم میں تالیف کا موجود ہونا حدوث سے مقترن ہے) یہ طرد ہوا ، اس طرح اگر یہ معنی جہاں موجود نہ ہوں وہاں حکم بھی موجود نہ ہو گا یہ عکس ہوا .

تَلاشِ عَکْس

search for reflection

بَہ فَیضِ عَکْس

with the favour of reflection

طَیفِ عَکْس پَیمائی

نور کی شعاعوں کا عکس اُتارنا یا اس کی پیمائش کرنا (انگ : Spectro Photometeric)

طَیفِ عَکْس پَیما

نور کی شعاعوں کا عکس اُتارنے یا ناپنے کا ایک آلہ (انگ : Spectro Photometer)

بَر عَکْس میں آنا

مخالف ہونا

تَکْسِیرِ مَع٘کُوس و عَکْس

تکسیر معکوس و عکس یہ ہے کہ جن حروف کو سطور سے اٹھاوے بموجب قاعدے کے قانون سے سطور کو وضع کرے

بَر عَکْس نِہَند نامِ زَنْگی کافُور

جس صفت میں مشہور ہے اس کے خلاف صفت سے متصف ہے، (کسی میں) شہرت کے مطابق صفت نہیں پائی جاتی بلکہ اس سے متضاد صفت پائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اثبات کے معانیدیکھیے

اثبات

isbaatइसबात

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ثَبَتَ

  • Roman
  • Urdu

اثبات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ثبوت بہم پہنچانے کا عمل، (دلائل یا قرائن سے) ثابت کرنا، اِبطال کی ضد
  • (نقش، عکس، تحریر وغیرہ کو) جمانا، ابھارنا، بنانا یا برقرار رکھنا، محو (مٹانا) کی ضد
  • ثبوت، دلیل
  • وجود، ہستی، ہست یا موجود ہونا، عدم کی ضد
  • اقرار، ہامی، ہنکارا، ہاں (انکار کی ضد)

شعر

Urdu meaning of isbaat

  • Roman
  • Urdu

  • sabuut baham pahunchaane ka amal, (dalaayal ya qaraa.in se) saabit karnaa, ibtaal kii zid
  • (naqsh, aks, tahriir vaGaira ko) jamaanaa, ubhaarnaa, banaanaa ya barqaraar rakhnaa, mahv (miTaanaa) kii zid
  • sabuut, daliil
  • vajuud, hastii, hasat ya maujuud honaa, adam kii zid
  • iqraar, haamii, hunkaaraa, haa.n (inkaar kii zid

English meaning of isbaat

Noun, Masculine

  • dependable, honourable people
  • affirmation, recognition, confirmation, verification, establishing

इसबात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रमाणित करना, साबित करना।
  • पुष्टि करना, साक्ष्य

اثبات کے مترادفات

اثبات کے مرکب الفاظ

اثبات سے متعلق دلچسپ معلومات

اثبات اول مفتوح، غالب نے ایک جگہ ’’اثبات‘‘ کو مؤنث لکھا ہے نفی سے کرتی ہے اثبات تراوش گویا دی ہے جائے دہن اس کو دم ایجاد نہیں بعض کا خیال ہے کہ چونکہ غالب کو الف کا دبنا بہت ناگوار تھا (یہ بات غالب نے ایک خط میں کہی بھی ہے) اس لئے انھوں نے ’’کرتا‘‘ کے الف کو’’دبنے سے بچانے کی خاطر اثبات کو مؤنث بنا دیا‘‘۔ اس سلسلے میں کئی باتیں غور کے قابل ہیں۔ اول تو یہ کہ انھیں غالب نے’’اثبات‘‘ کو مذکربھی لکھا ہے؎ ہے رنگ لالہ و گل و نسریں جدا جدا ہر رنگ میں بہار کا اثبات چاہئے اور اس مصرع میں الف دب بھی رہا ہے (’’کا‘‘ اثبات) لہٰذا اگر معاملہ صرف الف کی حفاظت کا تھا تو غالب بہ آسانی ع ہر رنگ میں بہار کی اثبات چاہئے کہہ سکتے تھے۔ حقیقت یہ ہے کہ ’’اثبات‘‘ دونوں طرح درست ہے، خواجہ وزیر؎ جو اس نے بات نہ کی، ہوگیا مجھے اثبات دہن وہ تنگ ہے گنجائش کلام نہیں امان علی سحر؎ آپ ہی آپ وہ کچھ ہو گئے چپ چپ کل سے بات کی گو مری اثبات نہ ہونے پائی واجد علی شاہ اختر؎ نہ وہ بولتے تو نہ کھلتا دہن کہ مشکل تھا اثبات اس بات کا لہٰذا غالب نے ’’اثبات‘‘ کو مؤنث کسی مجبوری کی وجہ سے نہیں، بلکہ رواج عام کے اتباع میں لکھا ہے۔ ’’اثبات‘‘ دونوں طرح صحیح ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَکْس

۱. الٹ ، التا کرانا ، منقلب کرنا ، تقلیب .

عَکْس ریز

پرچھائیں ڈالنے والا، عکس انداز

عَکْساً

عکس کے لحاظ سے ، اُلٹے طور ہر ، معکوس حالت میں .

عَکْس لینا

عکسی نقل اتارنا ، کسی تصویر یا تحریر پر شفّاف کاغذ رکھ کر ہو بہو نقشہ بنانا ، فوٹو لینا .

عَکْسالَہ

فوٹوگرافی کا کیمرا

عَکْس نُما

عکس دکھانے والا، (مجازاً) حالت ظاہر کرنے والا، مراد: تصویر، شبیہ، اصل کے مطابق نقشہ

عَکْس و طَرْد

شاعری کی ایک صنف جس میں آدھے مصرعے میں جو لفظ لائے جاتے ہیں، باقی آدھھے مصرعے میں انھیں کو الٹ دیا جاتا ہے

عَکْسانا

عکس اتُارنا، فوٹو لینا

عَکْس ڈالْنا

اثر دکھانا، پرتو ڈالنا

عَکْس چھانا

رنگ کا اثر پڑنا

عَکْس کَشی

کیمرے کے ذریعے سے عکس اُتارنا ، فوٹو کھین٘چنا .

عَکْس اُتَرْنا

عکس اتارنا (رک) کا لازم .

عَکْس پَڑنا

سایہ یا چھوٹ پڑنا .

عَکْس بِینی

عکس دیکھنا ؛ (مجازاً) مشاہدے کے تاثر کا اظہار .

عَکْس اُتارنا

تصویر اتارنا، ہوبہو نقشہ بنانا، فوٹو کھین٘چنا

عَکْس پَذِیری

اُلٹا چلنے یا معکوس ہونے کی صلاحیت یا حالت .

عَکْس جَھلَکْنا

اثر ظاہر ہونا ، عکس نمایاں ہونا ، پرتو دکھائی دینا .

عَکْس پُھوٹْنا

جھلک دکھائی دینا ، عکس نمودار ہونا .

عَکْس پَذِیر

عکس قبول کر نے والا

عَکْس اَنداز

شعاعوں یا اشیا وغیرہ کو منعکس کرنے والی چیز، خصوصاً وہ شیشہ یا دھات کا مقعر ٹکڑا جو روشنی کو مطلوبہ سمت میں منعکس کرے

عَکْس بَنْدی

فلم بنانا، فوٹو لینا، تصویر اُتارنا

عَکْس کِھینچْنا

take a photograph

عَکْسِ قَمَر

reflection of the moon, (fig.) the beloved

عَکْس گِیْر ہونا

روشنی ڈالنا، روشن کرنا

عَکْس پَذِیر ہونا

سایہ پڑنا کسی چیز کا

عَکْسِ اَفْگَن

پرتو یا عکس ڈالنے والا، وہ جس کا عکس دکھائی دے

عَکْسی نَقْل

عکس انداز آلے کے ذریعے اتاری گئی نقش یا تحریر کی نقل، فوٹو کاپی، زیراکس کاپی

عَکْسِ نُور

روشنی کا کسی چیز پر پڑ کرواپس ہونا

عَکْسی کاغَذ

وہ کاغذ جس سے فلم یا پلیٹ سے برعکس تصویر اتاری جائے ، فوٹو کے ذریعے کسی چیز کی پر چھائیں اتارنے کا کاغذ یا پرچھائیں کا نقش لے لینے والا کاغذ .

عَکْسِ نَقِیض

(منطق) قضیے کے موضوع و محمول دونوں کا الگ الگ نقیض لے کر نقیض محمول کو موضوع قرار دینا اور نقیض موضوع کو محمول اور ایجاب و سلب میں اصل قضیے کی تقلید کرنا نیز اس طرح بننے والا نیا قضیہ .

عَکْسالَۂ مُنَوَّرَہ

روشن کیمرا ، ڈرائنگ وغیرہ میں استعمال ہونے والا ایک کیمرا جس میں ایک خاص ترتیب سے شیشے لگے ہوتے ہیں ، اس کے ذریعے کسی چیز کا عکس کاغذ وغیرہ پر ڈالا جاتا ہے ،(انگ: Camera lucida) اس نے عکسالۂ منورہ اورت برف بردار ایجاد کیا .

عَکْسِ مُستَوی

(منطق) قضیے کے موضوع کومحمول اور محمول کو موضوع اس طرح بنانا کہ ان کا صدق اور کیف علیٰ حالہ باقی رہے نیز وہ نیا قضیہ جو اس طرح صورت پذیر ہوا ہو.

عَکْسالَۂ مُظْلِمَہ

سیاہ خانہ ، خانۂ تاریک ، تاریک کیمرا ، ڈرائنگ وغیرہ میں استعمال ہونے والا ایک کیمرا جس کے اندھیرے خانے میں ایک پردے پر عد سے کے ذریعے باہر کی چیز کا عکس ڈالا جاتا ہے (انگCamera obscura) اسے خیال آیا کہ عکسالۂ مظلمہ سے مدد لی جائے.

بَر عَکْس

الٹا

بے عَکْس

without reflection

بَہ عَکْس

in reflection

آئِینَہ عَکْس

mirror of reflection

طَرْد و عَکْس

(منطق) معنی شامل کا دو حکموں سے یکساں طور پر ملا ہوا ہونا (مثلاً گھر میں تالیف ہے اور اس کے ساتھ ہی حدوث ہے لہٰذا عالم میں تالیف کا موجود ہونا حدوث سے مقترن ہے) یہ طرد ہوا ، اس طرح اگر یہ معنی جہاں موجود نہ ہوں وہاں حکم بھی موجود نہ ہو گا یہ عکس ہوا .

تَلاشِ عَکْس

search for reflection

بَہ فَیضِ عَکْس

with the favour of reflection

طَیفِ عَکْس پَیمائی

نور کی شعاعوں کا عکس اُتارنا یا اس کی پیمائش کرنا (انگ : Spectro Photometeric)

طَیفِ عَکْس پَیما

نور کی شعاعوں کا عکس اُتارنے یا ناپنے کا ایک آلہ (انگ : Spectro Photometer)

بَر عَکْس میں آنا

مخالف ہونا

تَکْسِیرِ مَع٘کُوس و عَکْس

تکسیر معکوس و عکس یہ ہے کہ جن حروف کو سطور سے اٹھاوے بموجب قاعدے کے قانون سے سطور کو وضع کرے

بَر عَکْس نِہَند نامِ زَنْگی کافُور

جس صفت میں مشہور ہے اس کے خلاف صفت سے متصف ہے، (کسی میں) شہرت کے مطابق صفت نہیں پائی جاتی بلکہ اس سے متضاد صفت پائی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اثبات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اثبات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone