تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اثبات" کے متعقلہ نتائج

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا جیب ٹوہوے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا جیب ٹووے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکھیا رووے سُکھیا سووے

مصیبت زدہ آدمی تکلیف میں دن گزارتا ہے، خوش قسمت مزے کرتا ہے

دُکِھیا

۱. رک : دُکھی .

دُکْھیارا

درد رسیدہ ، مصیبت زدہ آفت کا مارا ، مظلوم ، رنج و غم میں گرفتار ، دُکھی دل رکھنے والا .

دُکْھیاری

(عورت) آفت کی ماری، مصیبت زدہ، درد رسیدہ، رنج و غم میں گرفتار، دُکھی دل رکھنے والی مظلوم

دُکْھیانا

دُکھ میں مبتلا ہونا ، دُکھنا ، اذیّت و تکلیف پانا .

جی دُکھی ہونا

سخت تکلیف میں ہونا

جَگَت دُکھی

دنیا کو تکلیف دینے والا،ظالم ،سفاک

جی دُکھی ہو جانا

تکلیف یا مصیبت میں ہونا، دق ہونا، ت٘نگ ہونا، دل عاجز ہونا ؛ جینا دشوار ہو جانا، بیمار ہونا.

کوئی تَن دُکھی ، کوئی مَن دُکھی ، دُکھی سارا سَنسار

دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی تکلیف یا رنج میں مبتلا ہے ، دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی اذیّت میں گرفتار ہے ، دنیا دارالمحن ہے.

نَل دُکھی رَس

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے اُبھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے

سَدا دُکھی اَور بَخْتاوَر نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

سَدا دُکھی اَور بَخْت آور نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

سَدا کے دُکھی اَور بختاوَر نام

ناموزوں نام

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

خود غرضی میں نقصان ہے اور بے غرضی میں آرام ہے

مورکھ جون میں دکھی کوئی نہیں

اپنے آپ کو کوئی بیوقوف نہیں سمجھتا ہے اور نہ کوئی جان سے تنگ آتا ہے

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

من میں مورکھ جون میں دکھی کوئی نہیں

اپنے آپ کو کوئی بیوقوف نہیں سمجھتا ہے اور نہ کوئی جان سے تنگ آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اثبات کے معانیدیکھیے

اثبات

isbaatइसबात

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ثَبَتَ

  • Roman
  • Urdu

اثبات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ثبوت بہم پہنچانے کا عمل، (دلائل یا قرائن سے) ثابت کرنا، اِبطال کی ضد
  • (نقش، عکس، تحریر وغیرہ کو) جمانا، ابھارنا، بنانا یا برقرار رکھنا، محو (مٹانا) کی ضد
  • ثبوت، دلیل
  • وجود، ہستی، ہست یا موجود ہونا، عدم کی ضد
  • اقرار، ہامی، ہنکارا، ہاں (انکار کی ضد)

شعر

Urdu meaning of isbaat

  • Roman
  • Urdu

  • sabuut baham pahunchaane ka amal, (dalaayal ya qaraa.in se) saabit karnaa, ibtaal kii zid
  • (naqsh, aks, tahriir vaGaira ko) jamaanaa, ubhaarnaa, banaanaa ya barqaraar rakhnaa, mahv (miTaanaa) kii zid
  • sabuut, daliil
  • vajuud, hastii, hasat ya maujuud honaa, adam kii zid
  • iqraar, haamii, hunkaaraa, haa.n (inkaar kii zid

English meaning of isbaat

Noun, Masculine

  • dependable, honourable people
  • affirmation, recognition, confirmation, verification, establishing

इसबात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रमाणित करना, साबित करना।
  • पुष्टि करना, साक्ष्य

اثبات کے مترادفات

اثبات کے مرکب الفاظ

اثبات سے متعلق دلچسپ معلومات

اثبات اول مفتوح، غالب نے ایک جگہ ’’اثبات‘‘ کو مؤنث لکھا ہے نفی سے کرتی ہے اثبات تراوش گویا دی ہے جائے دہن اس کو دم ایجاد نہیں بعض کا خیال ہے کہ چونکہ غالب کو الف کا دبنا بہت ناگوار تھا (یہ بات غالب نے ایک خط میں کہی بھی ہے) اس لئے انھوں نے ’’کرتا‘‘ کے الف کو’’دبنے سے بچانے کی خاطر اثبات کو مؤنث بنا دیا‘‘۔ اس سلسلے میں کئی باتیں غور کے قابل ہیں۔ اول تو یہ کہ انھیں غالب نے’’اثبات‘‘ کو مذکربھی لکھا ہے؎ ہے رنگ لالہ و گل و نسریں جدا جدا ہر رنگ میں بہار کا اثبات چاہئے اور اس مصرع میں الف دب بھی رہا ہے (’’کا‘‘ اثبات) لہٰذا اگر معاملہ صرف الف کی حفاظت کا تھا تو غالب بہ آسانی ع ہر رنگ میں بہار کی اثبات چاہئے کہہ سکتے تھے۔ حقیقت یہ ہے کہ ’’اثبات‘‘ دونوں طرح درست ہے، خواجہ وزیر؎ جو اس نے بات نہ کی، ہوگیا مجھے اثبات دہن وہ تنگ ہے گنجائش کلام نہیں امان علی سحر؎ آپ ہی آپ وہ کچھ ہو گئے چپ چپ کل سے بات کی گو مری اثبات نہ ہونے پائی واجد علی شاہ اختر؎ نہ وہ بولتے تو نہ کھلتا دہن کہ مشکل تھا اثبات اس بات کا لہٰذا غالب نے ’’اثبات‘‘ کو مؤنث کسی مجبوری کی وجہ سے نہیں، بلکہ رواج عام کے اتباع میں لکھا ہے۔ ’’اثبات‘‘ دونوں طرح صحیح ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا جیب ٹوہوے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا جیب ٹووے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکھیا رووے سُکھیا سووے

مصیبت زدہ آدمی تکلیف میں دن گزارتا ہے، خوش قسمت مزے کرتا ہے

دُکِھیا

۱. رک : دُکھی .

دُکْھیارا

درد رسیدہ ، مصیبت زدہ آفت کا مارا ، مظلوم ، رنج و غم میں گرفتار ، دُکھی دل رکھنے والا .

دُکْھیاری

(عورت) آفت کی ماری، مصیبت زدہ، درد رسیدہ، رنج و غم میں گرفتار، دُکھی دل رکھنے والی مظلوم

دُکْھیانا

دُکھ میں مبتلا ہونا ، دُکھنا ، اذیّت و تکلیف پانا .

جی دُکھی ہونا

سخت تکلیف میں ہونا

جَگَت دُکھی

دنیا کو تکلیف دینے والا،ظالم ،سفاک

جی دُکھی ہو جانا

تکلیف یا مصیبت میں ہونا، دق ہونا، ت٘نگ ہونا، دل عاجز ہونا ؛ جینا دشوار ہو جانا، بیمار ہونا.

کوئی تَن دُکھی ، کوئی مَن دُکھی ، دُکھی سارا سَنسار

دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی تکلیف یا رنج میں مبتلا ہے ، دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی اذیّت میں گرفتار ہے ، دنیا دارالمحن ہے.

نَل دُکھی رَس

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے اُبھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے

سَدا دُکھی اَور بَخْتاوَر نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

سَدا دُکھی اَور بَخْت آور نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

سَدا کے دُکھی اَور بختاوَر نام

ناموزوں نام

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

خود غرضی میں نقصان ہے اور بے غرضی میں آرام ہے

مورکھ جون میں دکھی کوئی نہیں

اپنے آپ کو کوئی بیوقوف نہیں سمجھتا ہے اور نہ کوئی جان سے تنگ آتا ہے

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

من میں مورکھ جون میں دکھی کوئی نہیں

اپنے آپ کو کوئی بیوقوف نہیں سمجھتا ہے اور نہ کوئی جان سے تنگ آتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اثبات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اثبات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone