تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِس حَد تَک" کے متعقلہ نتائج

اِتْنا

اس درجہ، اس حد تک، اس قدر، اس قابل

اِتنا ہی

only this much

اِتْنا اِتْنا

رک : اتنا (۲) ۔

اِتْناخ

بد ہضمی ہونا

اِتْنا اُتنا

تھوڑا ، ذرا سا

اِتْنا کُچ٘ھ

بہت زیادہ، بے حساب

اِتْنا سا فِتْنَہ

کم عمری میں نیایت چالاک

اتنا کھائے جتنا آٹے میں نمک

زیادہ نفع نہ لے، خیانت ہو بھی تو اتنی کہ چھپ سکے

اتنا جھوٹ بولو جتنا آٹے میں نمک

بولنا ہی پڑے تو جھوٹ اتنا ہی بولو جتنا چل سکے

اتنا نفع کھاؤ جتنا آٹے میں نون

زیادہ منافع کھانا اچھا نہیں

اِتْنا اِتْنا کُچْھ

اس قدر ، فلاں فلاں چیز اس اس قدر مقدار میں ۔

اِتْنا پَکّا کہ باسی تَھکّا

ہر کام ضرورت کے مطابق ہونا چاہیے (بات بڑھتے بڑھتے ضرورت سے زیادہ ہوجانے کے موقع مستعمل)

اِتْنا سا مُنہ ہونا

رک : اتنا سا منہ نکل ٓنا

اتنا کھائے جِتنا کہ پیٹ پچائے

زیادہ نفع نہ لے، خیانت ہو بھی تو اتنی کہ چھپ سکے

اِتنا سا مُنْہ نِکَل آنا

(خوف ، بیماری ، شرم وغیرہ کے باعث) شہرہ اتر جانا . منہ پر لاغری چھا جانا

اِطْنابِ مُمِل

(بلاغت) مقتضاے حال کے خلاف تقریر یا تحریر کا طول جو ناگوار ہو.

اِتْنا سا

بہت تھوڑا، قلیل مقدار میں

اِتْنا بَھرا کہ چَھلَک گَیا

حد سے زیادہ بددیانتی کی جو چھب نہ سکی ، بہت نفع لیا جس سے رسوائی ہوئی ، اس قدر چھیڑا یا ستایا کہ بگاڑ ہوگیا ، کسی بھی کام میں اتنی افراط کی جس کا انجام برا نکلا

اِتْنا بَھر

اس قدر ، اس درجہ ۔

اِتْنا سارا

بہت زیادہ (کمیت یا کیفیت میں) ۔

اِطْناب

طول، درازی، طویل یا دراز کرنا یا ہونا

کوئی اِتنا نَہیں

کسی کو اتنی توفیق نہیں

کُچْھ اِتْنا فَرْق نَہِیں

بہت تھوڑا فرق ہے ، بہت زیادہ تفاوت نہیں.

کونے روپ پر اتنا سنگار

کوئی بد صورت عورت بہت بناؤ سنگار کرے تو کہتے ہیں

کون رُوپ پَر اِتْنا سِنْگھار

کوئی بدصورت عورت سنگھار کرے تو کہتے ہیں کہ شکل تو اچھی نہیں سنگھار سے کیا ہوگا

مُنْہ اِتنا سا نِکَل آیا

۔چہرہ دُبلا اور بے رونق ہوگیا۔ ؎

مُنہ اِتنا سا نِکَل آنا

مرض ، خوف ، شرم ، رنج و ملال ، فکر وغیرہ کے باعث چہرہ دُبلا اور بے رونق ہو جانا ۔

مُنہ اِتنا سا ہو جانا

مرض ، خوف ، شرم ، رنج و ملال ، فکر وغیرہ کے باعث چہرہ دُبلا اور بے رونق ہو جانا ۔

آپ اِتْنا نہ لَگ چَلْیے

اس قدر سر نہ چڑھیے، بہت کھل نہ کھیلیے

حِصَّہ تیرا تِہائی ، اِتنا بَرْتَن کیوں لائی

زیادتی کرنے والے؛ جو اپنے حق سے زیادہ لینا چاہتے ہیں انھیں کہتے ہیں.

چار دِن کی چَودَھر پَر اِتْنا اُدْماد

چار دن کی حکومت پر یَہ غرّہ

اِتْنے سے اِتْنا کَرنا

پلل پوس کر چھوٹے سے بڑا کرنا ، بچے سے جوان کرنا ۔

اِتْنے سے اِتْنا ہونا

اتنے سے اتنا (- اتنی) کرتا (رک) کا لازم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِس حَد تَک کے معانیدیکھیے

اِس حَد تَک

is had takइस हद तक

Urdu meaning of is had tak

  • Roman
  • Urdu

English meaning of is had tak

  • to such extent

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِس حَد تَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِس حَد تَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone