تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِرْتِقا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْتِقا کے معانیدیکھیے
Roman
اِرْتِقا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (فلسفہ) قانون ارتقا یا نظریہ ارتقا (عموماً ڈارون سے منسوب) جس کی رو سے انسان حیات کے ابتدائی درجے سے ترقی کر کے بہت سی تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حال تک پہنچا، (انگریزی) ایوولوشن
- (مرتبے درجے مقام یا حثیت کی) بلندی، بلند ہونا، ترقی کرنا
- درجہ بدرجہ، ترقی، زینہ بزینہ اوپر چڑھنا
- مرور ایام یا زمانے کے ادلنے بدلنے سے کسی شے کی خصوصیات میں ترقی پذیر تغیر و تبدل
شعر
میری موت اے ساقی ارتقا ہے ہستی کا
اک سلامؔ جاتا ہے ایک آنے والا ہے
یہ دل کا کرب لبوں تک کبھی نہ آئے گا
مرے لیے یہ خموشی کا ارتقا ہی سہی
Urdu meaning of irtiqaa
Roman
- (falasfaa) qaanuun irtiqaa ya nazriiyaa-e-iratiqaa (umuuman Daarvin se mansuub) jis kii ro se insaan hayaat ke ibatidaa.ii darje se taraqqii kar ke bahut sii tabdiiliiyo.n ke baad maujuuda suurat aur haal tak pahunchaa, (angrezii) i.ii loshan
- (maratbe darje muqaam ya hasiit kii) bulandii, buland honaa, taraqqii karnaa
- darja badarja, taraqqii, ziinaa baziinaa u.upar cha.Dhnaa
- muruur ayyaam ya zamaane ke adalne badalne se kisii shaiy kii Khusuusiiyaat me.n taraqqii paziir taGayyur-o-tabaddul
English meaning of irtiqaa
इर्तिक़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (दर्शन) विकासवाद का सिद्धांत (प्रायः चार्ल्स डार्विन से संबद्ध) जिसके अनुसार मनुष्य जीवन के प्रारंभिक समय से विकास करके बहुत से परिवर्तनों के बाद वर्तमान स्थिती और परिस्थिती तक पहुँचा
- ( पद या पदवी या हैसियत की) ऊँचा होना, विकास करना, विकास उद्भव, उत्पत्ति, ऊँचाई
- धीरे-धीरे, शनैः-शनैः या क्र्मवार सीढ़ी दर सीढ़ी ऊपर चढ़ना
- समय गुज़रने या ज़माने के अदलने-बदलने से किसी सामर्गी की विशेषता में विकासशील परिवर्तन
اِرْتِقا کے مترادفات
اِرْتِقا کے متضادات
اِرْتِقا کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
راضی نامَہ
(قانون) باہمی سمجھوتے کی وہ تحریر جو عدالت یا سرکار میں داخل کی جائے، وہ نوشتہ جو مدعی تحریر کرتا ہے کہ مدعا علیہ نے اسے مطمئن کر دیا ہے اور اب وہ اپنے دعوے یا استغاثے سے دست بردار ہو گیا ہے
مَیں راضی اَور میرا خُدا راضی
رک : میں خوش میرا خدا خوش ، کسی بات پر مکمل رضا ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں ۔
اَلخاموش نِیم راضی
درخواست سن کر خاموش ہوجانے والا آدھا رضا مند ہے، التماس سن کر چپ رہنے سے یہ مطلب نکلتا ہے کہ مخاطب تقریباً راضی ہے
دِید بازی رَب راضی
ریا کار بناوٹی صوفیوں کا نعرہ جس کی آڑ میں اپنی تاک جھانْک ، نظر بازی کا جواز پیدا کرتے ہیں ، تاک جھانْک اور نظر بازی کو روحانی غِذا قرار دینا .
تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی
تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو
تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی
تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو
نیکی پَر راضی ، بَدی پَر قاضی
نیکی کر کے مطمئن اور خوش رہو اور بدی پر قاضی سے اپنا فیصلہ یا انجام سنو ۔
دو دِل راضی تو کیا کَرے قاضی
فریقین کی رضا مندی میں حاکم دخل نہیں دے سکتا، دو شخص متفق ہوں تو تیسرا نقصان نہیں پہنچا سکتا
مَوت کو پَکْڑا تو بُخار پَر راضی ہُوا
مشکل کام پر پکڑیں گے تو آسان کام پر راضی ہوگا ، جب آدمی بڑی مصیبت میں گرفتار ہوتا ہے تو تھوڑے سے دکھ اور محنت کو غنیمت سمجھتا ہے
جَب دو دِل راضی تو کیا کَرے گا قاضی
فریقین کی رضامندی میں حاکم دخل نہین دے سکتا، دو شخص متفق ہوں تو تیسرا شخص نقصان نہیں پہن٘چا سکتا
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
anaaj
अनाज
.اَناج
grain, cereal, corn
[ Gaaon ki ba-nisbat shahron mein anaaj bahut mahange hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaar
बद-कार
.بَد کار
wicked, sinful, dissolute, licentious
[ Badkar shakhs hamesha badkari mein hi mulavvas rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-'unvaanii
बद-'उनवानी
.بَد عُنْوانی
corruption, malpractice
[ Aaj-kal har mahkame mein kuchh-na-kuchh bad-unvani ho rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
manmaanii
मनमानी
.مَن مانی
heart's desire, self-will, according to one's own desire
[ Tumhari man-maani yahan nahin chalegi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
merchant, trader, businessman
[ Shyam ghalle ka taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashaddud
तशद्दुद
.تَشَدُّد
oppression, severity, hardship
[ Hindustani avam par angrezon ne bahut hi tashaddud kiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
numuudaar
नुमूदार
.نُمُودار
apparent, visible
[ Achanak samne se lashkar numoodar hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sheKHii
शेख़ी
.شیخی
boasting, bragging, arrogance
[ Shyaam ke vaalid police mein hain is liye vo shekhi dikhata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
najis
नजिस
.نَجِس
dirty, filthy, impure, unclean
[ Mazhabi aqida hai ki bhoot aur shaitan najis jagahon par hi rahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-ahl
ना-अहल
.نا اَہل
incapable, inefficient, unfit, unworthy
[ Naa-ahl logon ki wajah se Urdu zaban roz-ba-roz bigadti jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِرْتِقا)
اِرْتِقا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔