تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْتِجال" کے متعقلہ نتائج

بار آوَر

پھل دینے والا، سرسبز

بار آوری

پھل والا، پھل دار

باد آوَر

غیبی دولت جو بلا توقع ہاتھ لگ جائے، خسرو پرویز کے ایک خزانے کا نام (عموماً گنج کے ساتھ مستعمل)

مَساعی بار آوَر ہونا

کوششوں کا پھل لانا، کوششیں کامیاب ہونا، کوششوں کا نتیجہ خیز ثابت ہونا

بادْ آوَردْ سِپاہ

ہوائی چھتری یا پیرا شوٹ سے اترنے والی سپاہ، چھاتا بردار فوج

شَجَرِ تَمَنّا بار آوَر ہونا

امید پوری ہونا

گَن٘جِ باد آوَر

ہوا یا سمندری ہوا کا لایا ہوا خزانہ ، خسرو پرویز کے آٹھ خزانہ میں سے دوسرا خزانہ ، شاہنامہ فردوسی کی روایت ہے کی قیصر روم خسرو پرویز کے خوف سے اپنے خزانے کو کشتیوں میں لاد کر کسی جزیرے کو روانہ کیا تھا ، لیکن بادِ مخالف نے ان کشتیوں کو خسرو کے علاقے میں پہنچا دیا اور یوں سارا خزانہ خسرو کے ہاتھ آگیا ، گنج شایگاں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْتِجال کے معانیدیکھیے

اِرْتِجال

irtijaalइर्तिजाल

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: شاعری ادب

اشتقاق: رَجِلَ

اِرْتِجال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بغیر فکر و تامل کوئی فقرہ یا شعر تصنیف کرنے کا عمل، فی البعیہ شعر کہنا یا مضمون انشا کرنا

English meaning of irtijaal

Noun, Masculine

  • act of composing poetry or any literary piece extempore, speaking extempore, improvisation

इर्तिजाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिना सोचे तुरंत ही किसी विषय पर बोलने लगना, बिना सोचे तुरंत ही कविता करना किसी काम को तुरन्त ही कर देना, आशुभाषण, आशुकविता, आशुरचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْتِجال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْتِجال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone