تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِرْتِباط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْتِباط کے معانیدیکھیے
اِرْتِباط کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ربط ضبط، میل ملاپ، خلا ملا، دوستی
- تعلق خاطر، محبت و مودت (جو عقیدت مندی کی بنا پر ہو)
- دو چیزوں میں باہمی رابطہ، نسبت، لگاؤ
- تناسب
شعر
باقی ہے ریزے ریزے میں اک ارتباط سا
یاسرؔ بکھر کے بھی مری وحدت گئی نہیں
اتفاقی ہے یہاں کا ارتباط
سب ہیں بیگانے یگانہ اور ہے
ربط باہم تھا فقط لفظ و بیاں کا ارتباط
ہے کوئی رسم وفا بھی درمیاں سمجھا تھا میں
English meaning of irtibaat
Noun, Masculine
- affinity, familiarity
- friendship, connexion, intimacy, close friendship
- connection
- alliance
इर्तिबात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मेल-जोल, मेल-मिलाप, मित्रता, दोस्ती
- हृदय-संबंध, प्यार एवं निस्वार्थ प्रेम (जो श्रद्धा के कारण हो)
- दो वस्तुओं का आपसी संबंध, लगाव, निस्बत
اِرْتِباط کے مترادفات
اِرْتِباط کے متضادات
اِرْتِباط کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِرْتِباط)
اِرْتِباط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔