تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِرْقِ مَدَنی" کے متعقلہ نتائج

عِرْق

(نباتیات) ریشۂ باریک، خواہ درخت کا ہو خواہ پتوں کا

عِرْقی

عرق سے منسوب، نس یا رگ کا

عِرْقِیَت

رگوں کا موجود ہونا، رگ دار ہونا

عِرْقُ النِّسا

(طب) ایک رگ کا نام جو سرین سے ٹخنے تک جاتی ہے، ایک قسم کا درد جو ایک مخصوص نس میں پیدا ہوتا ہے، یہ چڈھوں سے ٹخنوں تک پہنچتا ہے، لنگڑی کا درد، سائیٹیکا

عِرْقُ الذَّہَب

ایک چھوٹے سے پیڑ کی جڑ ہے جس کو خشک کر لیتے ہیں، اس کی اندورنی لکڑی پتلی اور سفید اور اوپر موٹی چھال ہوتی ہے، رنگت بھوری، بھوری خاکی مائل یا بھوری سرخی مائل ہوتی ہے ذائقہ تلخ اور خراشدار، بُو ہلکی، پیچش وغیرہ میں بطور دوا استعمال کرتے ہیں، اپیکا کیوانا

عِرْقِ مَدَنی

نارو کا درد، یہ ایک مرض ہے جس میں جسم کے کسی مقام پر پہلے ایک پھنسی پیدا ہوتی ہے جو پک کر آبلے کی شکل اختیار کر لیتی ہے، بعداً اس میں سوراخ ہو کر ایک چیز مثل ڈورے کے تقریباً ایک گز لمبی خارج ہوتی ہے جس کا رنگ اکثر سفید لیکن کبھی سرخ اور کبھی سیاہ ہوتا ہے یہ اصل میں ایک قسم کا کِرم ہوتا ہے جو پوست کے نیچے حرکت کرتا رہتا ہے

ذاتِ عِرْق

ایک جگہ کا نام جہاں عراق سے مکہ معظمہ کی جانب آنے والے لوگ احرام باندھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں عِرْقِ مَدَنی کے معانیدیکھیے

عِرْقِ مَدَنی

'irq-e-madanii'इर्क़-ए-मदनी

اصل: عربی

وزن : 22112

  • Roman
  • Urdu

عِرْقِ مَدَنی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نارو کا درد، یہ ایک مرض ہے جس میں جسم کے کسی مقام پر پہلے ایک پھنسی پیدا ہوتی ہے جو پک کر آبلے کی شکل اختیار کر لیتی ہے، بعداً اس میں سوراخ ہو کر ایک چیز مثل ڈورے کے تقریباً ایک گز لمبی خارج ہوتی ہے جس کا رنگ اکثر سفید لیکن کبھی سرخ اور کبھی سیاہ ہوتا ہے یہ اصل میں ایک قسم کا کِرم ہوتا ہے جو پوست کے نیچے حرکت کرتا رہتا ہے

Urdu meaning of 'irq-e-madanii

  • Roman
  • Urdu

  • naaro ka dard, ye ek marz hai jis me.n jism ke kisii muqaam par pahle ek phansii paida hotii hai jo pak kar aable kii shakl iKhatiyaar kar letii hai, baadin is me.n suuraaKh ho kar ek chiiz misal Dore ke taqriiban ek gaz lambii Khaarij hotii hai jis ka rang aksar safaid lekin kabhii surKh aur kabhii syaah hotaa hai ye asal me.n ek kism ka kram hotaa hai jo post ke niiche harkat rahtaa huy

English meaning of 'irq-e-madanii

Noun, Masculine

  • guinea worm, dracunculiasis, a very long parasitic nematode worm which lives under the skin of infected humans and other mammals in rural Africa and Asia

'इर्क़-ए-मदनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नारू का दर्द, नहरुआ, नहरवा, एक प्रकार का रोग जो प्रायः कमर के निचले भाग में होता है, पानी के साथ एक विशेष प्रकार के कीड़े शरीर में प्रविष्ट हो जाने के कारण यह रोग होता है । इसमें पहले किसी स्थान पर सूजन होती है । फिर छोटा सा घाव होता है और तव उस घाव में से डोरी की तरह का कीड़ा धीरे धीरे निकलने लगता है जो प्रायः गजों लंबा होता है । इस रोग से कभी पैर आदि अंग बेकाम हो जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِرْق

(نباتیات) ریشۂ باریک، خواہ درخت کا ہو خواہ پتوں کا

عِرْقی

عرق سے منسوب، نس یا رگ کا

عِرْقِیَت

رگوں کا موجود ہونا، رگ دار ہونا

عِرْقُ النِّسا

(طب) ایک رگ کا نام جو سرین سے ٹخنے تک جاتی ہے، ایک قسم کا درد جو ایک مخصوص نس میں پیدا ہوتا ہے، یہ چڈھوں سے ٹخنوں تک پہنچتا ہے، لنگڑی کا درد، سائیٹیکا

عِرْقُ الذَّہَب

ایک چھوٹے سے پیڑ کی جڑ ہے جس کو خشک کر لیتے ہیں، اس کی اندورنی لکڑی پتلی اور سفید اور اوپر موٹی چھال ہوتی ہے، رنگت بھوری، بھوری خاکی مائل یا بھوری سرخی مائل ہوتی ہے ذائقہ تلخ اور خراشدار، بُو ہلکی، پیچش وغیرہ میں بطور دوا استعمال کرتے ہیں، اپیکا کیوانا

عِرْقِ مَدَنی

نارو کا درد، یہ ایک مرض ہے جس میں جسم کے کسی مقام پر پہلے ایک پھنسی پیدا ہوتی ہے جو پک کر آبلے کی شکل اختیار کر لیتی ہے، بعداً اس میں سوراخ ہو کر ایک چیز مثل ڈورے کے تقریباً ایک گز لمبی خارج ہوتی ہے جس کا رنگ اکثر سفید لیکن کبھی سرخ اور کبھی سیاہ ہوتا ہے یہ اصل میں ایک قسم کا کِرم ہوتا ہے جو پوست کے نیچے حرکت کرتا رہتا ہے

ذاتِ عِرْق

ایک جگہ کا نام جہاں عراق سے مکہ معظمہ کی جانب آنے والے لوگ احرام باندھتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِرْقِ مَدَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِرْقِ مَدَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone