تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْجاع" کے متعقلہ نتائج

اِرْجاع

۱. رجوع ، توجہ ، (کسی امر کی طرف ) لو لگانا

اِرْجاہ

وقتِ مقررہ سے زیادہ انتظار کرنا

اِرْجاعِ نالِش

(قانون) (عدالت یا کچہرری میں) نالش (رک) دائر کرنا.

تارِیخِ اِرْجاع

(قانون) مقدمہ دائر ہونے ، پہلی درخواست گذرنے ، بناے دعویٰ پیش کرنے یا نالش کرنے کی تاریخ .

حَقِّ اِرْجاع

نالش دائر کرنے کا حق

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْجاع کے معانیدیکھیے

اِرْجاع

irjaa'इर्जा'

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: رَجَعَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِرْجاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. رجوع ، توجہ ، (کسی امر کی طرف ) لو لگانا
  • ۲. حاضر کرنا ، رجوع کرانا.
  • ۳. نالش ، (دعویٰ) دائر کرنا ( عدالت میں).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِرْجاءْ

(کلام) فرقہ مرجیہ کا یہ عقیدہ کہ ایمان کے ہوتے کوئی گناہ موجب سزا نہیں.

اِرْضاع

(ماں یا دایہ کا بچے کو) دودھ پلانا

Urdu meaning of irjaa'

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. rujuu, tavajjaa, (kisii amar kii taraf ) lo lagaanaa
  • ۲. haazir karnaa, rujuu karaana
  • ۳. naalish, (daavaa) daayar karnaa ( adaalat men)

English meaning of irjaa'

Noun, Masculine

  • bringing back, causing return, turn towards
  • instituting (a suit)

इर्जा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शिकायत, (फ़रियाद) दायर करना (न्यायालय में)
  • आकृष्ट करना, मुतवज्जेह करना, ध्यान आकर्षित कराना

اِرْجاع کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِرْجاع

۱. رجوع ، توجہ ، (کسی امر کی طرف ) لو لگانا

اِرْجاہ

وقتِ مقررہ سے زیادہ انتظار کرنا

اِرْجاعِ نالِش

(قانون) (عدالت یا کچہرری میں) نالش (رک) دائر کرنا.

تارِیخِ اِرْجاع

(قانون) مقدمہ دائر ہونے ، پہلی درخواست گذرنے ، بناے دعویٰ پیش کرنے یا نالش کرنے کی تاریخ .

حَقِّ اِرْجاع

نالش دائر کرنے کا حق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْجاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْجاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone