تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِرْفاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِرْفاں کے معانیدیکھیے
عِرْفاں کے اردو معانی
- آگہی
شعر
جس کو خود میں نے بھی اپنی روح کا عرفاں سمجھا تھا
وہ تو شاید میرے پیاسے ہونٹوں کی شیطانی تھی
جب ہوا عرفاں تو غم آرام جاں بنتا گیا
سوز جاناں دل میں سوز دیگراں بنتا گیا
رقابت علم و عرفاں میں غلط بینی ہے منبر کی
کہ وہ حلاج کی سولی کو سمجھا ہے رقیب اپنا
English meaning of 'irfaa.n
- enlightenment
'इरफ़ाँ के हिंदी अर्थ
- ज्ञान
عِرْفاں کے مترادفات
عِرْفاں کے متضادات
عِرْفاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِرْفاں)
عِرْفاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔