تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِرْفانِ حَقِیقَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِرْفانِ حَقِیقَت کے معانیدیکھیے
عِرْفانِ حَقِیقَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حقیقت کی پہچان یا آگہی
شعر
آج ہر شعر ہے عرفان حقیقت ماہرؔ
بالیقیں تیرے تغزل کی پذیرائی ہے
ہوگا عرفان حقیقت بھی کسی دن احمدؔ
کوچۂ وہم و گماں سے تو نکلنے دو مجھے
خواب عرفان حقیقت کے تمنائی تھے
زندگی اور مری راہبری رہنا تھی
English meaning of 'irfaan-e-haqiiqat
Noun, Masculine
- awareness of truth, enlightenment of reality
'इरफ़ान-ए-हक़ीक़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हक़ीक़त की पहचान, वास्तविकता का ज्ञान, सच्चाई के बारे में जागरूकता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِرْفانِ حَقِیقَت)
عِرْفانِ حَقِیقَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔