تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِقْتِراب" کے متعقلہ نتائج

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِقْتِراب کے معانیدیکھیے

اِقْتِراب

iqtiraabइक़्तिराब

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: قَرُبَ

اِقْتِراب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایکا، اتحاد، یگانگی
  • وصل، قریب ہونا، ملنا

English meaning of iqtiraab

Noun, Masculine

  • proximity, closeness
  • union, harmony, unity

इक़्तिराब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समीप होना, क़रीब होना, | पास आना, समीपता, नज़दीकी ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِقْتِراب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِقْتِراب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone