تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِقْتِدارِ اَعْلیٰ" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِقْتِدارِ اَعْلیٰ کے معانیدیکھیے

اِقْتِدارِ اَعْلیٰ

iqtidaar-e-aa'laaइक़्तिदार-ए-आ'ला

اصل: عربی

وزن : 212222

موضوعات: سیاسیات

اِقْتِدارِ اَعْلیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سیاست) حاکمیت، تمام اختیارات کا سرچشمہ، جس سے اختیارات حاصل کیے جائیں

English meaning of iqtidaar-e-aa'laa

Noun, Masculine

  • supreme authority, sovereignty

इक़्तिदार-ए-आ'ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राज्य के सर्वोच्च पदाधिकारियों की मंडली, हाई कमांड, जिस से इख़्तयारात हासिल किए जाएँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِقْتِدارِ اَعْلیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِقْتِدارِ اَعْلیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone