تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِقْتِباس" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِباس

(مادی، روحانی یا معنوی) تحصیل، اخذ، استفادہ

اِقْتِباسی

اقتباس سے منسوب

اِقْتِباسَن

روشنی لینا، کسی اور کے کلام کو انتخاب کرکے اپنی تصنیف میں درج کرنا، انتخاب کرنا، نقل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِقْتِباس کے معانیدیکھیے

اِقْتِباس

iqtibaasइक़्तिबास

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: قَبَسَ

اِقْتِباس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مادی، روحانی یا معنوی) تحصیل، اخذ، استفادہ
  • کسی مضمون بیان یا کتاب وغیرہ سے من و عن یا انتخاب و اختصار کر کے اس کا کوئی حصہ نقل کرنے یا بیان کرنے کا عمل
  • وہ عبارت جو کسی مضمون یا کتاب وغیرہ سے من و عن یا اختصار و انتخاب کے ساتھ نقل کی جائے
  • اختصار، انتخاب

شعر

English meaning of iqtibaas

Noun, Masculine

  • extraction, deriving, obtaining
  • quotation, citation
  • asking, begging

इक़्तिबास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जल उठना, आग पकड़ लेना, रौशन होना, प्रकाशमान होना, किसी पुस्तक, लेख या काव्य-संग्रह में से आवश्यकतानुसार इबारत (वाक्य) या अशआर अपनी किताब में देना, उद्धरण, संकुचित, अंश, चुना हुआ कलाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِقْتِباس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِقْتِباس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone