تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِقْلِیم" کے متعقلہ نتائج

دائِم

ہمیشہ قایم یا موجود رہنے والا، ہمیشہ، مدام

دائِم رَہْنا

ہمیشہ رہنا ؛ قایم رہنا ؛ جاری رہنا.

دائِمی

ہمشہ کا، مستقل، دوامی

دائِمُ الْجُوع

ہمیشہ بُھوکا رہنے والا ؛ غذا سے رغبت نہ رکھنے والا.

دائِماً

ہمیشَہ، مستقلاً، ہر وقت، برابر، مُسلسل، لگاتار

دائِمِیَّت

ہمیشگی، دوام، ثبات، قیام، بقا، ابدیّت

دائِمُ الْحال

ہمیشہ ایک حال پر رہنے والا ؛ ہمیشہ ؛ ہمیشہ ہمیشہ.

دائِمُ الْاَثَر

جس کا اثر ہمیشہ باقی رہے.

دائِمُ الْحَبْس

جسے عُمر قید کی سزا دی گئی ہو، عُمر بھر کا قیدی، عمر قید کی سزا، عمر قید

دائِمُ الصَّوم

(ان ایّام کو چھوڑ کر جن میں اسلامی شریعت کی رو سے روزہ حرام ہے) ہمیشہ روزہ رکھنے والا

دائِمُ الْحُضُور

ہمیشہ تعظیم کرنے والا ؛ ہمیشہ خدمت میں حاضر رہنے والا.

دائِمُ المَرِیض

ایسا شخص جسے بیماری مستقل لگی رہے، ہمیشہ بیمار رہنے والا، سدا کا روگی.

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

وَقت دائِم

(تصوف) وقت ِمحض جس میں ماضی ، حال ، مستقبل سب شامل ہیں ؛ آن دائم

نِکاح دائِم

ہمیشہ رہنے کی نیت سے کیا جانے والا نکاح ، ہمیشہ رہنے والا نکاح ۔

قائِم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

قایَم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِقْلِیم کے معانیدیکھیے

اِقْلِیم

iqliimइक़्लीम

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: اَقالِیم

موضوعات: قدیم

اِقْلِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • (قدیم جغرافیائی تقسیم ارض کے مطابق) آباد زمین کا ساتواں حصّہ، دنیا کے سات حصوں میں سے ہر ایک حصہ، براعظم
  • جزیرہ، خطہ، منطقہ
  • وطن، ملک، کشور، ولایت
  • (تشریح الابدان) جسم کا محدود مقام یا حصہ

شعر

English meaning of iqliim

Noun, Feminine, Singular

इक़्लीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

اِقْلِیم کے متضادات

اِقْلِیم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِقْلِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِقْلِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone