تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِقْلِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِقْلِیم کے معانیدیکھیے
اِقْلِیم کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- (قدیم جغرافیائی تقسیم ارض کے مطابق) آباد زمین کا ساتواں حصّہ، دنیا کے سات حصوں میں سے ہر ایک حصہ، براعظم
- جزیرہ، خطہ، منطقہ
- وطن، ملک، کشور، ولایت
- (تشریح الابدان) جسم کا محدود مقام یا حصہ
شعر
کوئی اقلیم نہیں میرے تصرف میں مگر
مجھ کو آتا ہے بہت فرماں روا ہو جانا
ہر جگہ ہر شہر ہر اقلیم میں
دھوم ہے اس کی جو ناموجود ہے
سحر عید کا آئینہ سواد اس کا ہے
ہے چمکتی ہوئی اقلیم دیار عارض
English meaning of iqliim
इक़्लीम के हिंदी अर्थ
اِقْلِیم کے مترادفات
اِقْلِیم کے متضادات
اِقْلِیم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِقْلِیم)
اِقْلِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔