تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِقْدِ ثُرَیّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِقْدِ ثُرَیّا کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
موضوعات: نجوم
عِقْدِ ثُرَیّا کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- سات ستاروں کا مجموعہ جو ہار کی طرح نظر آتا ہے،عقد پروین، سات سہیلیوں کا جھمکا
- (مجازاً) حسینوں کا جھرمٹ
شعر
ان کا جھومر دیکھ کر کہنے لگے اہل زمیں
دیکھ لے اے آسماں عقد ثریا ایک اور
دیکھ عقد ثریا ہمیں انگور کی سوجھی
کیوں بادہ کشاں ہم کو بھی کیا دور کی سوجھی
باوصف ضبط راز محبت ہے آشکار
عقدہ ہے دل کا عقد ثریا کہیں جسے
English meaning of 'iqd-e-surayyaa
Noun, Masculine, Singular
- a cluster of seven stars that look like a necklace
- (Metaphorically)
'इक़्द-ए-सुरय्या के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- सात सितारों का झुण्ड जो हार की भाँती नज़र आता है, सात सहेलियों का झमका
- (लाक्षणिक) सुंदरियों का झुरमुट
عِقْدِ ثُرَیّا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِقْدِ ثُرَیّا)
عِقْدِ ثُرَیّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔