تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"involute" کے متعقلہ نتائج
involute کے لیے اردو الفاظ
involute کے اردو معانی
صفت
- در پیچیدہ
- اُلجھا ہوا
- پیچیدہ
- مرغولہ دار
- پیچ دار
- (نباتیات) در پیچیدہ
- کناروں سے اندر کی طرف مڑا ہوا، مثلاً پَتّا یا پَتّی
- در نورد
- در پیچہ
- لفیف
- کنڈلی دار
- ادق
- پیچ در پیچ
- (حیوانیات) اس خول سے متعلق جو کنڈلی کی مانند حلقوں کا حامل ہو
فعل لازم
- پیچ دار ہونا
- اندر کی طرف بل کھانا
- سابقہ حالت کی طرف پلٹنا
اسم
- (ریاضی) در پیچ
- وہ خم جو پیچ کھولتے وقت تنی ہوئی رسی کے سرے یا نوک سے بنتا ہے
involute के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- दर-पेचीदा
- उलझा हुआ
- पेचीदा
- मर्ग़ूला-दार
- पेचदार
- (नबातीयात) दर-पेचीदा
- किनारों से अंदर की तरफ़ मुड़ा हुआ, मसलन पित्ता या पत्ती
- दर-नवर्द
- दर-पेचा
- लफ़ीफ़
- कुंडलीदार
- अदक़
- पेच-दर-पेच
- (हैवानियात) इस ख़ौल से मुत'अल्लिक़ जो कुंडली की मानिंद हल्क़ों का हामिल हो
अकर्मक क्रिया
- पेचदार होना
- अंदर की तरफ़ बल खाना
- साबिक़ा हालत की तरफ़ पलटना
संज्ञा
- (रियाज़ी) दर-पेच
- वो ख़म जो पेच खोलते वक़्त तनी हुई रस्सी के सिरे या नोक से बनता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (involute)
involute
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔