تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"inversion" کے متعقلہ نتائج
inversion کے لیے اردو الفاظ
inversion کے اردو معانی
اسم
- تقلیب
- الٹ
- عکس
- قلب
- الٹ پلٹ
- گرامر: (علم بیان) عکس ترتیب
- الفاظ کی تقدیم و تاخیر جس سے ان کی فطری ترتیب بدل جائے
- (موسیقی) مقام کی تبدیلی یا تقلب مثلاً وقفہ یا سر کے عناصر کا
- (ریاضی) عکس نسبت
- کسی تناسب کی رقوم کی تربیت میں تبدیلی یا کسی تناسب کی ہر ایک رقم کی تبدیلی
- (کیمیا) کسی مرکب میں سالمات کی ترتیب نو، مثلاً سرکوز جو دو مختلف مرکبات بناتا ہے اور جس کا آمیزہ مقطب روشنی کے میدان کو اصلی مرکب کی پیدا کردہ سمت گردش کے خلاف گردش دیتا ہے
- (موسمیات) وہ حالت جہاں ارتفاع میں اضافے سے ہوا کا درجۂ حرارت کم ہونے کے بجائے بڑھتا ہے
inversion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तक़लीब
- उलट
- 'अक्स
- क़ल्ब
- उलट-पलट
- ग्रामर: ('इल्म-ए-बयान) 'अक्स-तरतीब
- अल्फ़ाज़ की तक़दीम-ओ-ताख़ीर जिस से उन की फ़ितरी तरतीब बदल जाए
- (मूसीक़ी) मक़ाम की तब्दीली या तक़ल्लुब मसलन वक़्फ़ा या सुर के 'अनासिर का
- (रियाज़ी) 'अक्स-निसबत
- किसी तनासुब की रक़ूम की तर्बीयत में तब्दीली या किसी तनासुब की हर एक रक़म की तब्दीली
- (कीमिया) किसी मुरक्कब में सालिमात की तरतीब-ए-नौ, मसलन सरकोज़ जो दो मुख़्तलिफ़ मुरक्कबात बनाता है और जिस का आमेज़ा मुक़त्तब रोशनी के मैदान को अस्ली मुरक्कब की पैदा कर्दा सम्त गर्दिश के ख़िलाफ़ गर्दिश देता है
- (मौसमियात) वो हालत जहाँ इर्तिफ़ा' में इज़ाफे़ से हवा का दर्जा-ए-हरारत कम होने के बजाए बढ़ता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (inversion)
inversion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔