تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْتِظار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِظار کے معانیدیکھیے
اِنْتِظار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چشم براہ رہنے کی کیفیت، راہ دیکھنا
- چشم داشت، امید، آسرا
شعر
اب اپنا انتظار رہے گا تمام عمر
اک شخص تھا جو مجھ سے جدا کر گیا مجھے
عمر دراز مانگ کے لائی تھی چار دن
دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا
اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
English meaning of intizaar
Noun, Masculine
- waiting, expecting with impatience, awaiting with anxiety, looking out (for), watching (for)
- expectation
इंतिज़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रतीक्षा, किसी का रास्ता देखना या बाट जोहना, राह देखना, प्रतीक्षा करना, आस लगाना
- उम्मीद, आसरा, सहारा देखना
اِنْتِظار کے مترادفات
اِنْتِظار سے متعلق محاورے
اِنْتِظار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْتِظار)
اِنْتِظار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔