تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْتِظام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِظام کے معانیدیکھیے
اِنْتِظام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بندوبست، نظم و نسق، اہتمام
- ترتیب، درستی، آراستگی، تیاری، سر انجام
- ضابطہ عام، مسلم طریقہ اور اصول
- طریق کار
- نظام سلطنت، عملداری
- ایک لڑی میں پرویا جانا، تسلسل
شعر
ہم ہیں مصروف انتظام مگر
جانے کیا انتظام کر رہے ہیں
مصلیٰ رکھتے ہیں صہبا و جام رکھتے ہیں
فقیر سب کے لیے انتظام رکھتے ہیں
رہزنوں کے ہاتھ سارا انتظام آیا تو کیا
پھر وفا کے مجرموں میں میرا نام آیا تو کیا
English meaning of intizaam
Noun, Masculine
- management, administration, disposition, arrangement, organization
- method, system, procedure
- regulation, general rules
इंतिज़ाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- व्यवस्था; किसी उत्सव, कार्य विशेष आदि का प्रबंध; बंदोबस्त।
- प्रबंध
- काम का दुरुस्त होना, काम का दुरुस्त करना, प्रबंध करना, बंदोबस्त करना, प्रबंध, बंदोबस्त ।
- काम का दुरुस्त होना, काम का दुरुस्त करना, प्रबंध करना, बंदोबस्त करना, प्रबंध, बंदोबस्त ।
اِنْتِظام کے مترادفات
اِنْتِظام کے متضادات
اِنْتِظام کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْتِظام)
اِنْتِظام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔