تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِزاع" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِزاع

ضبطی، ہاتھ سے نکل جانا، چھن جانا (حکومت یا ملک وغیرہ کا)

اِنْتِزاعی

اِنتزاع سے منسوب

اِنْتِزاعِیات

ذہنی تصورات جو تحلیل عقلی سے پیدا ہوں .

اِنْتِزاعِ سَلْطَنَت

anarchy

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِزاع کے معانیدیکھیے

اِنْتِزاع

intizaa'इंतिज़ा'

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: نَطَعَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِنْتِزاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ضبطی، ہاتھ سے نکل جانا، چھن جانا (حکومت یا ملک وغیرہ کا)
  • (مطلق) ذہن کی وہ قوت جو صفت کو موصوف سے ذہناً جدا کرتی ہے، ذہنی تصور جو تحلیل عقلی سے پیدا ہو

Urdu meaning of intizaa'

  • Roman
  • Urdu

  • zabtii, haath se nikal jaana, chhin jaana (hukuumat ya mulak vaGaira ka
  • (mutlaq) zahan kii vo quvvat jo sifat ko mausuuf se zahnan judaa kartii hai, zahnii tasavvur jo tahliil aklii se paida ho

English meaning of intizaa'

Noun, Masculine

  • the power of the mind that separates the adjective from the subject, a mental concept that arises from rational analysis
  • tearing up, being torn up, uprooting, removal

इंतिज़ा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सरकारी आदेश से किसी चीज़ पर ज़बरदस्ती क़ब्ज़ा, हाथ से निकल जाना, छिन जाना (सत्ता या देश इत्यादि का)
  • (मुतलक़) मस्तिष्क की वह शक्ति जो विशेषता को मौसूफ़ से विचारात्मक रूप से अलग करती है, मस्तिष्क से उपजी कल्पना जो मनोविश्लेषण से उत्पन्न हो

    विशेष मौसूफ़= प्रशंसा का पात्र, महोदय, जिस की तारीफ़ की जाए, प्रशंसित, वणित, जिसकी प्रशंसा की जाय, (व्याकरण) विशेष्य, जिस शब्द के साथ कोई विशेषण हो

اِنْتِزاع کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْتِزاع

ضبطی، ہاتھ سے نکل جانا، چھن جانا (حکومت یا ملک وغیرہ کا)

اِنْتِزاعی

اِنتزاع سے منسوب

اِنْتِزاعِیات

ذہنی تصورات جو تحلیل عقلی سے پیدا ہوں .

اِنْتِزاعِ سَلْطَنَت

anarchy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِزاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِزاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone