تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْتِشار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِشار کے معانیدیکھیے
اِنْتِشار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پرا گندگی، بے ترتیبی، بد نظمی
- پریشانی، تردد، گھبراہٹ
- پھیلنے اور بکھیرنے کی کیفیت کا عمل، تتر بتر ہونا
- نشر و اشاعت
- شہوت (ہونا کے ساتھ)
- (طب) پردۂ عِنبیہ کا چوڑا ہونا
- بد امنی کی فضا، عوام میں اضطراب اور بے چینی، تخریبی کارروائی
وضاحتی ویڈیو
شعر
امن اور آشتی سے اس کو کیا
اس کا مقصد تو انتشار میں ہے
صدیوں کا انتشار فصیلوں میں قید تھا
دستک یہ کس نے دی کہ عمارت بکھر گئی
English meaning of intishaar
Noun, Masculine
- confusion, disturbance
- worry, anxiety
- spreading
- clutter, scattering, dispersion
- propagation
- chaotic situation
इंतिशार के हिंदी अर्थ
اِنْتِشار کے مترادفات
اِنْتِشار کے متضادات
اِنْتِشار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْتِشار)
اِنْتِشار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔