تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِقالی" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِقالی

انتقال نمبر ۲ و ۳ (رک) سے منسوب : وہ جائیداد وغیرہ جو منتقل کی جائے ، وہ مادے یا اثر جو منتقل ہو.

اِنْتِقالی بَہی

(قانون) وہ رجسٹرجس میں جائدادوں کے منتقل ہونے کی یاد داشتیں مع تفصیلات درج کی جائیں

اِنْتِقالی اِجْرا

(قانون) ڈگری جاری ہونے کا وہ حکم جو مدیوں کے ایک جگہ سے دوسری جگہ چلے جانے کے بعد دوسری جگہ ڈگری کی تعمیل کے لیے دیا جائے .

اِنْتِقالی ڈِگری

(قانون) رک : انتقالی اجرا .

اِنْتِقالی رُسُوم

(قانون) وہ فیس جو انتقال جائداد کی کار روائی عدالت کے ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے دی جائے

پار اِنْتِقالی

(اصطلاحاً) منتقلی ، (حیاتیات) دو افراد کے درمیان خصوصیات کا ایک دوسرے میں منتقل ہونا .

حَرْکَتِ اِنْتِقالی

ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونا ، نقلِ مکان.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِقالی کے معانیدیکھیے

اِنْتِقالی

intiqaaliiइंतिक़ाली

اصل: عربی

وزن : 2122

اشتقاق: نَقَلَ

  • Roman
  • Urdu

اِنْتِقالی کے اردو معانی

صفت

  • انتقال نمبر ۲ و ۳ (رک) سے منسوب : وہ جائیداد وغیرہ جو منتقل کی جائے ، وہ مادے یا اثر جو منتقل ہو.
  • ۱. جائیداد وغیرہ منتقل کرنے کا عمل ، انتقال .

Urdu meaning of intiqaalii

  • Roman
  • Urdu

  • intiqaal nambar २-o-३ (ruk) se mansuub ha vo jaayadaad vaGaira jo muntqil kii jaaye, vo maadde ya asar jo muntqil ho
  • ۱. jaayadaad vaGaira muntqil karne ka amal, intiqaal

English meaning of intiqaalii

Adjective

  • property (or anything) that is transferred, the act of transferring

इंतिक़ाली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इंतिक़ाल से संबंधित, जायदाद आदि हस्तानांतरण करने की क्रिया, वो जायदाद आदि जो हस्तानांतरित की जाये, वो सामग्री या प्रभाव जो हस्तानांतरण हो

اِنْتِقالی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْتِقالی

انتقال نمبر ۲ و ۳ (رک) سے منسوب : وہ جائیداد وغیرہ جو منتقل کی جائے ، وہ مادے یا اثر جو منتقل ہو.

اِنْتِقالی بَہی

(قانون) وہ رجسٹرجس میں جائدادوں کے منتقل ہونے کی یاد داشتیں مع تفصیلات درج کی جائیں

اِنْتِقالی اِجْرا

(قانون) ڈگری جاری ہونے کا وہ حکم جو مدیوں کے ایک جگہ سے دوسری جگہ چلے جانے کے بعد دوسری جگہ ڈگری کی تعمیل کے لیے دیا جائے .

اِنْتِقالی ڈِگری

(قانون) رک : انتقالی اجرا .

اِنْتِقالی رُسُوم

(قانون) وہ فیس جو انتقال جائداد کی کار روائی عدالت کے ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے دی جائے

پار اِنْتِقالی

(اصطلاحاً) منتقلی ، (حیاتیات) دو افراد کے درمیان خصوصیات کا ایک دوسرے میں منتقل ہونا .

حَرْکَتِ اِنْتِقالی

ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونا ، نقلِ مکان.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِقالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِقالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone