تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِخاب" کے متعقلہ نتائج

فُنُون

بہت سے ہُنر، کاریگری

فُنُونِ جَن٘گ

جنگ سے متعلق فنون یا مہارتیں اور ہنرمندیاں .

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

فُنُونِ حَرْبِیَّہ

رک : فنونِ جنگ .

فُنُونِ مُفِیدَہ

ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں .

فُنُونِ نَفِیسَہ

رک : فنونِ لطیفہ .

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

ذُو الفُنُون

بہت سے فنون کا جاننے والا، مختلف ہنروں کا ماہر، بہت بڑا عالم

عُلُوْم و فُنُوْن

علم اور فن، معلومات اورسائںس

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِخاب کے معانیدیکھیے

اِنْتِخاب

intiKHaabइंतिख़ाब

اصل: عربی

وزن : 2121

جمع: اِنْتِخابات

مادہ: نَخْبَہ

موضوعات: سیاسیات

اشتقاق: نَخَبَ

اِنْتِخاب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • (سیاست) کثرت آرا سے کسی فرد کو کسی جماعت کا عہدہ دار یا عوام کا نمائندہ منتخب کرنے کا طریقہ، چناو، الیکشن

    مثال - خواہ مخواہ ملک کا روپیہ انتخاب کی بیہودگی میں صرف ہوتا ہے

  • مختلف چیزوں میں سے ایک یا زیادہ چیزوں کا چناو، چھنٹائی، پسند کے مطابق چن لینا
  • چنا ہوا، بہترین، منتخب، چیدہ (شخص یا شے)

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of intiKHaab

Noun, Masculine, Singular

  • ( Politics) selection, election, choice, option

    Example - Khwah-ma-Khwah mulk ka Rupya intikhab ki behudagi mein sarf hota hai

  • excerpt (from a book, etc.), compilation

इंतिख़ाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • (राजनीति) चुनाव, चयन, निर्वाचन

    उदाहरण - ख़्वाह-मख़्वाह मुल्क का रुपया इंतिख़ाब की बेहूदगी में सर्फ़ (व्यय) होता है

  • बहुतों में से थोड़ा-सा छाँट लेना, पसंद के अनुसार चुन लेना
  • प्रतिष्ठित होना, सम्मानित होना, श्रेष्ठ होना, चुना हुआ

اِنْتِخاب کے مترادفات

اِنْتِخاب کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِخاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِخاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone