تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِخابِ جُداگانَہ" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री. कंगाली, दुर्दशा, दरिद्रता, ग़रीबी।

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِخابِ جُداگانَہ کے معانیدیکھیے

اِنْتِخابِ جُداگانَہ

intiKHaab-e-judaagaanaइंतिख़ाब-ए-जुदागाना

وزن : 21221222

موضوعات: سیاسیات

  • Roman
  • Urdu

اِنْتِخابِ جُداگانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • سیاست: اقلیت وغیرہ کی مختص نشست کے الیکشن میں اس فرقے جماعت یا طبقے وغیرہ سے امیدوار کھڑے ہونے اور اسی کے افراد کو راے دینے کا اصول، اس رواج پر عمل درآمد

Urdu meaning of intiKHaab-e-judaagaana

  • Roman
  • Urdu

  • siyaastah aqalliiyat vaGaira kii muKhtas nashist ke ilaikshan me.n is firqe jamaat ya tabqe vaGaira se ummiidvaar kha.De hone aur isii ke afraad ko re dene ka usuul, is rivaaj par amal daraamad

English meaning of intiKHaab-e-judaagaana

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the reserved areas in which elections are held on communal basis, ie in which Muslims should vote for Muslims, Hindu Hindus, Christian Christians,

इंतिख़ाब-ए-जुदागाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • चुनाव में वो आरक्षित क्षेत्र जिनके चुनाव साम्प्रदायिक आधार पर हो, अर्थात जिसमें मुसलमान मुसलमानों को, हिन्दू हिन्दुओं को, ईसाई ईसाइयों को वोट दे, पृथक निर्वाचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री. कंगाली, दुर्दशा, दरिद्रता, ग़रीबी।

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِخابِ جُداگانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِخابِ جُداگانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone