تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْتِہا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِہا کے معانیدیکھیے
اِنْتِہا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حد، نہایت، اوج، عروج
-
اخیر، انجام، خاتمہ، اتمام، اختتام، انت
مثال - سبھی آغاز میں مارے گئے عشاق دنیا کےازل سے اب تلک کس نے کسی کا انتہا دیکھا (۱۷۹۸، میر سوز ، د، (ق)، ۸۳). کیا زمانے رنگ بدلا ہےابتدا کیا تھی انتہا کیا ہے
- تکمیل، نبٹاؤ
- بہت زیادہ، نہایت
وضاحتی ویڈیو
شعر
آگ تھے ابتدائے عشق میں ہم
اب جو ہیں خاک انتہا ہے یہ
انساں کی خواہشوں کی کوئی انتہا نہیں
دو گز زمیں بھی چاہیئے دو گز کفن کے بعد
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
English meaning of intihaa
Noun, Feminine
- extreme, utmost point or limit
-
extremity, finish, end, close, termination
Example - Mahatma Gandhi pul se Ganga nadi ki intiha nahin dikhai deti
- completion
- utmost extent
इंतिहा के हिंदी अर्थ
اِنْتِہا کے مترادفات
اِنْتِہا کے متضادات
اِنْتِہا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْتِہا)
اِنْتِہا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔