تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْتِہا پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِہا پَسَنْد کے معانیدیکھیے
اِنْتِہا پَسَنْد کے اردو معانی
صفت
- (سیاست) حالات یا نظام کو بالکل بدل دینے کا حامی، حکومت وقت کو ختم کر دینے کا نظریہ رکھنے والا
- کسی کام کو اس کے ابتدائی منازل ترک کر کے انتہائی مدارج سے شروع کرنے والا، حد تجاوز کرنے والا
شعر
دل انتہا پسند ہے شوق جفا نہیں
وہ مہرباں رہے تو بہت مہرباں رہے
سارے عالم کے درد مند رہے
ہم بھی کیا انتہا پسند رہے
وہ چار دن بھی ہم سے نباہی نہیں گئی
وہ معتدل مزاج تھا میں انتہا پسند
English meaning of intihaa-pasand
Adjective
- a person who holds extreme or fanatical political or religious views, especially one who resorts to or advocates extreme action, extremist
इंतिहा-पसंद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हर काम को उसकी अन्तिम सीमा में पसंद करनेवाला, क्रान्ति और हिंसा द्वारा देश में इन्किलाब लाने का सिद्धान्त मानने वाला
- सरकार को ख़त्म कर देने का सिद्धांत रखने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْتِہا پَسَنْد)
اِنْتِہا پَسَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔