تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْشا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْشا کے معانیدیکھیے
اِنْشا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تحریر، تحریر کرنا
- (نثر یا نظم میں تحریراً یا تقریراً) ایجاد، اختراع، دل سے کوئی نئی بات یا مضمون پیدا کرنا، تصنیف (کرنا)
- مضمون نگاری یا نثر نگاری کا فن
- خط و کتابت یا دفتری لکھت پڑھت کا کام یا منصب، منشی گری
- خطوط کا مجموعہ، وہ کتاب جس میں خطوط جمع ہوں، خط و کتابت، مراسات
- (نحو) وہ جملہ جس میں صدق و کذب کا احتمال نہ ہو (امر، نہی، استفہام، غنی، ترجی، قسم، تعجب و تحسین، ندا و ندبہ وغیرہ پر مشتمل جملہ)، جملۂ انشائیہ
شعر
کہاں گردش فلک کی چین دیتی ہے سنا انشاؔ
غنیمت ہے کہ ہم صورت یہاں دو چار بیٹھے ہیں
بے درد سننی ہو تو چل کہتا ہے کیا اچھی غزل
عاشق ترا رسوا ترا شاعر ترا انشاؔ ترا
اب نغمہ طرازان برافروختہ اے شہر
واسوخت کہیں گے غزل انشا نہ کریں گے
English meaning of inshaa
Noun, Feminine
- writing
- a collection of letters, an epistolary book, correspondence
- the art of writing prose, essay
- creation, composition
इंशा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लेख लिखना, लिखना, तहरीर करना, साहित्य, अदब उत्पन्न करना, आरंभ करना।
- लेख लिखना, लिखना, तहरीर करना, साहित्य, अदब उत्पन्न करना, आरंभ करना।
اِنْشا کے مترادفات
اِنْشا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْشا)
اِنْشا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔