تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْشَاءَ اللّٰہ" کے متعقلہ نتائج

خُداوَنْد

۵. بادشاد کو مخاطب کرنے کے لیے بولا جاتا ہے.

خُداوَنْد تَعالٰی

اللہ بزرگ و برتر

خُداوَنْد گار

خداوند

خُداوَنْدی

خدا کی قدرت، اللہ کا حکم، خدائی

خُداوَنْد زاد

(کنایۃً) امیر یا رئیس کا بیٹا

خُداوَنْد گارا

بادشاہ ، حاکم.

خُداوَنْدِ طَبْع

آقا منش ، مقتدرانہ طبیعت کا مالک.

خُداوَنْدِ نِعْمَت

بادشاہوں، امیروں اور رئیسوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ، نعمتوں کے مالک

خُداوَنْدِ دو جَہاں

رک : خداوند جہاں ، دونوں جہانوں کا مالک

خُداوَنْدِ خُدا

(اصطلاح توریت) رک : خداوند تعالٰی ، مالک ، خدا .

خُداوَنْدِ مَجاز

(اصطلاح) دنیاوی اور ظاہری خداوند ، پِیر ، صاحِب کرامات.

خُداوَنْدی بَگھارْنا

بڑائی جتانا ، بڑے بڑے دعوے کرنا ، شیخی بگھارنا.

خُداوَنْدانِ وَقْت

(تصوّف) وہ لوگ جو دمانے کی قید سے آزاد ہوتے ہیں.

خُداوَنْدِ مَجازی

خاوند.

خُداوَنْدِ قُدُّوس

اللہ پاک.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْشَاءَ اللّٰہ کے معانیدیکھیے

اِنْشَاءَ اللّٰہ

inshaa-allaahइंशा-अल्लाह

نیز : اِنْشاءَ اللّٰہُ تَعالیٰ

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

اِنْشَاءَ اللّٰہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق، مؤنث

  • اگر اللہ نے چاہا تو، خدا نے چاہا تو
  • اگر اللہ تعالیٰ نے چاہا، اگر خدائے تعالیٰ کو منظور ہوا (کسی کام کا ارادہ یا وعدہ وغیرہ کرنے کے موقع پر تبریکاً مستعمل)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِنْشَاءَ اللّٰہ

اگر اللہ نے چاہا تو، خدا نے چاہا تو

Urdu meaning of inshaa-allaah

  • Roman
  • Urdu

  • agar allaah ne chaahaa to, Khudaa ne chaahaa to
  • agar allaah taala ne chaahaa, agar Khudaa.e taala ko manzuur hu.a (kisii kaam ka iraada ya vaaadaa vaGaira karne ke mauqaa par tabriikan mustaamal

English meaning of inshaa-allaah

Persian, Arabic - Adverb, Feminine

  • inshallah, if God willing, Deo volente
  • if God the Almighty willing
  • if God wills (God-willing)

इंशा-अल्लाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण, स्त्रीलिंग

  • यदि ईश्वर सर्वशक्तिमान ने चाहा, यदि ईश्वर सर्वशक्तिमान को मंज़ूर हुआ (किसी कार्य का इरादा या वादा आदि करने के अवसर पर उपयोग किया जाता है)
  • अल्लाह या ख़ुदा ने चाहा तो, ईश्वर की इच्छा हुई तो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُداوَنْد

۵. بادشاد کو مخاطب کرنے کے لیے بولا جاتا ہے.

خُداوَنْد تَعالٰی

اللہ بزرگ و برتر

خُداوَنْد گار

خداوند

خُداوَنْدی

خدا کی قدرت، اللہ کا حکم، خدائی

خُداوَنْد زاد

(کنایۃً) امیر یا رئیس کا بیٹا

خُداوَنْد گارا

بادشاہ ، حاکم.

خُداوَنْدِ طَبْع

آقا منش ، مقتدرانہ طبیعت کا مالک.

خُداوَنْدِ نِعْمَت

بادشاہوں، امیروں اور رئیسوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ، نعمتوں کے مالک

خُداوَنْدِ دو جَہاں

رک : خداوند جہاں ، دونوں جہانوں کا مالک

خُداوَنْدِ خُدا

(اصطلاح توریت) رک : خداوند تعالٰی ، مالک ، خدا .

خُداوَنْدِ مَجاز

(اصطلاح) دنیاوی اور ظاہری خداوند ، پِیر ، صاحِب کرامات.

خُداوَنْدی بَگھارْنا

بڑائی جتانا ، بڑے بڑے دعوے کرنا ، شیخی بگھارنا.

خُداوَنْدانِ وَقْت

(تصوّف) وہ لوگ جو دمانے کی قید سے آزاد ہوتے ہیں.

خُداوَنْدِ مَجازی

خاوند.

خُداوَنْدِ قُدُّوس

اللہ پاک.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْشَاءَ اللّٰہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْشَاءَ اللّٰہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone