تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْشاءَ اَللہ تَعالیٰ بِلّی کا مُنْہ کالا" کے متعقلہ نتائج

خُداوَنْد

۵. بادشاد کو مخاطب کرنے کے لیے بولا جاتا ہے.

خُداوَنْد تَعالٰی

اللہ بزرگ و برتر

خُداوَنْد گار

خداوند

خُداوَنْدی

خدا کی قدرت، اللہ کا حکم، خدائی

خُداوَنْد زاد

(کنایۃً) امیر یا رئیس کا بیٹا

خُداوَنْد گارا

بادشاہ ، حاکم.

خُداوَنْدِ طَبْع

آقا منش ، مقتدرانہ طبیعت کا مالک.

خُداوَنْدِ نِعْمَت

بادشاہوں، امیروں اور رئیسوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ، نعمتوں کے مالک

خُداوَنْدِ دو جَہاں

رک : خداوند جہاں ، دونوں جہانوں کا مالک

خُداوَنْدِ خُدا

(اصطلاح توریت) رک : خداوند تعالٰی ، مالک ، خدا .

خُداوَنْدِ مَجاز

(اصطلاح) دنیاوی اور ظاہری خداوند ، پِیر ، صاحِب کرامات.

خُداوَنْدی بَگھارْنا

بڑائی جتانا ، بڑے بڑے دعوے کرنا ، شیخی بگھارنا.

خُداوَنْدانِ وَقْت

(تصوّف) وہ لوگ جو دمانے کی قید سے آزاد ہوتے ہیں.

خُداوَنْدِ مَجازی

خاوند.

خُداوَنْدِ قُدُّوس

اللہ پاک.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْشاءَ اَللہ تَعالیٰ بِلّی کا مُنْہ کالا کے معانیدیکھیے

اِنْشاءَ اَللہ تَعالیٰ بِلّی کا مُنْہ کالا

inshaa allaah ta'aalaa billii kaa mu.nh kaalaaइंशा अल्लाह त'आला बिल्ली का मुँह काला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اِنْشاءَ اَللہ تَعالیٰ بِلّی کا مُنْہ کالا کے اردو معانی

  • کسی کام کا مصمم ارادہ ظاہر کرتے وقت تفاؤل کے طور پر کہتے ہیں۔

Urdu meaning of inshaa allaah ta'aalaa billii kaa mu.nh kaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaam ka musammam iraada zaahir karte vaqt tafaa.ul ke taur par kahte hai.n

इंशा अल्लाह त'आला बिल्ली का मुँह काला के हिंदी अर्थ

  • किसी काम का संकल्प स्पष्ट करते समय नेक शगुन के तौर पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُداوَنْد

۵. بادشاد کو مخاطب کرنے کے لیے بولا جاتا ہے.

خُداوَنْد تَعالٰی

اللہ بزرگ و برتر

خُداوَنْد گار

خداوند

خُداوَنْدی

خدا کی قدرت، اللہ کا حکم، خدائی

خُداوَنْد زاد

(کنایۃً) امیر یا رئیس کا بیٹا

خُداوَنْد گارا

بادشاہ ، حاکم.

خُداوَنْدِ طَبْع

آقا منش ، مقتدرانہ طبیعت کا مالک.

خُداوَنْدِ نِعْمَت

بادشاہوں، امیروں اور رئیسوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ، نعمتوں کے مالک

خُداوَنْدِ دو جَہاں

رک : خداوند جہاں ، دونوں جہانوں کا مالک

خُداوَنْدِ خُدا

(اصطلاح توریت) رک : خداوند تعالٰی ، مالک ، خدا .

خُداوَنْدِ مَجاز

(اصطلاح) دنیاوی اور ظاہری خداوند ، پِیر ، صاحِب کرامات.

خُداوَنْدی بَگھارْنا

بڑائی جتانا ، بڑے بڑے دعوے کرنا ، شیخی بگھارنا.

خُداوَنْدانِ وَقْت

(تصوّف) وہ لوگ جو دمانے کی قید سے آزاد ہوتے ہیں.

خُداوَنْدِ مَجازی

خاوند.

خُداوَنْدِ قُدُّوس

اللہ پاک.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْشاءَ اَللہ تَعالیٰ بِلّی کا مُنْہ کالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْشاءَ اَللہ تَعالیٰ بِلّی کا مُنْہ کالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone