تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْصاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْصاف کے معانیدیکھیے
اِنْصاف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کسی معاملے کا) غیر جانبداری سے فیصلہ، حقیقت پسندی، عدل و داد
- (مجازاً) حق، واجبی حقوق
- (مجازاً) قانون
شعر
دل صاف ہو کس طرح کہ انصاف نہیں ہے
انصاف ہو کس طرح کہ دل صاف نہیں ہے
کون دیتا ہے محبت کو پرستش کا مقام
تم یہ انصاف سے سوچو تو دعا دو ہم کو
منصف ہو اگر تم تو کب انصاف کرو گے
مجرم ہیں اگر ہم تو سزا کیوں نہیں دیتے
English meaning of insaaf
Noun, Masculine
- justice, equity, fair play, fairness, impartiality, dividing into halves
- ( Metaphorically) equitable adjustment, decision
- (Metaphorically) law
इंसाफ़ के हिंदी अर्थ
اِنْصاف کے مترادفات
اِنْصاف کے متضادات
اِنْصاف کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْصاف)
اِنْصاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔