تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْس کے معانیدیکھیے
اِنْس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لوگ، نوع انسانی، اولاد آدم (عموماً جان یا جن وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
شعر
اغیار سیتی بولئے کیوں بات منج جیو انس کا
یک تل کی صحبت میں پیا بسرے ہمن پیمان کوں
تمن دوائر مکھ ہے نگیں سلیماں کا
طیور و انس و پری پر کرو سدا تم راج
کیں ہوا انس کیں ہوا ہے ملک
کیں ہوا دید کیں ہوا دیدار
English meaning of ins
Noun, Masculine
- the man, the mankind (as opposed to jinn)
इंस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लोग, मनुष्यवर्ग, यह शब्द बहुवचन के अर्थ में आता है, परन्तु इसका एकवचन नहीं है
اِنْس کے مترادفات
اِنْس کے متضادات
اِنْس کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْس)
اِنْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔