تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْقِلاب پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْقِلاب پَسَنْد کے معانیدیکھیے

اِنْقِلاب پَسَنْد

inqilaab-pasandइंक़िलाब-पसंद

اصل: فارسی

وزن : 2121121

موضوعات: سیاسیات

  • Roman
  • Urdu

اِنْقِلاب پَسَنْد کے اردو معانی

صفت

  • (سیاست) ناپسندیدہ حکمراں یا سیاسی نظام میں تبدیلی کے خواہشمند گروہ کا شخص ، بنیادی تعمیر نو چاہنے والی جماعت سے تعلق رکھنے والا فرد

Urdu meaning of inqilaab-pasand

  • Roman
  • Urdu

  • (siyaasat) naapsandiidaa hukmaraa.n ya sayaasii nizaam me.n tabdiilii ke Khaahishmand giroh ka shaKhs, buniyaadii taamiir-e-nau chaahne vaalii jamaat se taalluq rakhne vaala fard

English meaning of inqilaab-pasand

Adjective

  • revolutionist

इंक़िलाब-पसंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • क्रान्तिवादी, (राजनीति) एक अलोकप्रिय शासक या राजनीतिक व्यवस्था में परिवर्तन चाहने वाले एक समूह का सदस्य, एक पार्टी से संबंधित जो मौलिक पुनर्निर्माण चाहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْقِلاب پَسَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْقِلاب پَسَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone