تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْقِباض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْقِباض کے معانیدیکھیے
اِنْقِباض کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ناشگفتگی، گرفنگی، بستگی، تکدر، کوفت، انبساط کی ضد
- تصوف: ایک ایسی کیفیت جس میں سالک کی طبیعت ذکر الہٰی کی طرف رغبت نہیں کرتی
English meaning of inqibaaz
Noun, Masculine
- constipation, contraction, retention, suffocation
- Sufism: a state in which the nature of the seeker is not inclined towards the remembrance of God
इंक़िबाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सिकुड़ना, मिचना, चित्त का मलिन और उदासीन होना, खिन्न
- सूफ़ीवाद: ऐसी अवस्था जिसमें साधक का स्वभाव ईश्वर के स्मरण की ओर नहीं होता
اِنْقِباض کے مترادفات
اِنْقِباض کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْقِباض)
اِنْقِباض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔