تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنَّما" کے متعقلہ نتائج

اِنَّما

(لفظاً) نہیں ہے مگر یعنی ضرور ہے ، (مراداً) ایک آیۂ اَرآئی کا کلمۂ اول اور پوری آیت کی بجاے خصوصاً منقبت وغیرہ کے اشعار میں مستعمل (پوری آیت : انما علیکم اللہ و رسولہ والذین آمنواالذین یقیمون الٰصلوۃ ویوتون الزکوۃٰ وہم راکعون = نہیں ہے تمھارا مولَا کوئی مگراللہ اور اس کا رسول اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور نماز پڑھتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوۃٰ دیتے ہیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنَّما کے معانیدیکھیے

اِنَّما

innamaaइन्नमा

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اِنَّما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) نہیں ہے مگر یعنی ضرور ہے ، (مراداً) ایک آیۂ اَرآئی کا کلمۂ اول اور پوری آیت کی بجاے خصوصاً منقبت وغیرہ کے اشعار میں مستعمل (پوری آیت : انما علیکم اللہ و رسولہ والذین آمنواالذین یقیمون الٰصلوۃ ویوتون الزکوۃٰ وہم راکعون = نہیں ہے تمھارا مولَا کوئی مگراللہ اور اس کا رسول اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور نماز پڑھتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوۃٰ دیتے ہیں) ۔

Urdu meaning of innamaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) nahii.n hai magar yaanii zaruur hai, (muraadan) ek aaya-e-araa.ii ka kalmaa-e-avval aur puurii aayat kii baje Khusuusan manaqbat vaGaira ke ashaar me.n mustaamal (puurii aayat ha annammaa alaikum allaah-o-rasolaa vaalz yan aaminvaa alziin yaqiimon alaasloৃ viivton alazkoৃa vahm raakaavan = nahii.n hai tumhaaraa molaa ko.ii magar allaah aur is ka rasuul aur vo log jo i.imaan laa.e aur namaaz pa.Dhte hai.n aur haalat rukvaa me.n zakoৃa hain) ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنَّما

(لفظاً) نہیں ہے مگر یعنی ضرور ہے ، (مراداً) ایک آیۂ اَرآئی کا کلمۂ اول اور پوری آیت کی بجاے خصوصاً منقبت وغیرہ کے اشعار میں مستعمل (پوری آیت : انما علیکم اللہ و رسولہ والذین آمنواالذین یقیمون الٰصلوۃ ویوتون الزکوۃٰ وہم راکعون = نہیں ہے تمھارا مولَا کوئی مگراللہ اور اس کا رسول اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور نماز پڑھتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوۃٰ دیتے ہیں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنَّما)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنَّما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone