تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْحِطاط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْحِطاط کے معانیدیکھیے
اِنْحِطاط کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سابق صورت حال سے کمی، نقصان یا زوال
- (مجازاً) بڑھاپا
- پستی، تنزل
- نیچے اترنا، مائل بغروب ہونا
- (طب) قوت بدنیہ کا مادہ مرض پر غالب ہونا
English meaning of inhitaat
Noun, Masculine
- degradation, sinking, deterioration, decrease
- (metaphorical) old age
इंहितात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पिछली स्थित से कमी, हानि या गिरावट, कमी, नुक़्सान
- घटना, पस्ती, अवनति, पतन
- (लाक्षणिक) बुढ़ापा, वृद्धावस्था
- नीचे उतरना, ह्रास होना, पतन की ओर झुकाव होना
- (चिकित्सा) शरीर की शक्ति का सामर्थ्य रोग पर हावी होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْحِطاط)
اِنْحِطاط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔