تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْحِطاط" کے متعقلہ نتائج

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْحِطاط کے معانیدیکھیے

اِنْحِطاط

inhitaatइंहितात

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: طب

اشتقاق: حَاطَ

اِنْحِطاط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سابق صورت حال سے کمی، نقصان یا زوال
  • (مجازاً) بڑھاپا
  • پستی، تنزل
  • نیچے اترنا، مائل بغروب ہونا
  • (طب) قوت بدنیہ کا مادہ مرض پر غالب ہونا

شعر

English meaning of inhitaat

Noun, Masculine

  • degradation, sinking, deterioration, decrease
  • (metaphorical) old age

इंहितात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पिछली स्थित से कमी, हानि या गिरावट, कमी, नुक़्सान
  • घटना, पस्ती, अवनति, पतन
  • (लाक्षणिक) बुढ़ापा, वृद्धावस्था
  • नीचे उतरना, ह्रास होना, पतन की ओर झुकाव होना
  • (चिकित्सा) शरीर की शक्ति का सामर्थ्य रोग पर हावी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْحِطاط)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْحِطاط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone