تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْفِصال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْفِصال کے معانیدیکھیے
اِنْفِصال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فصل، علیٰحدگی، جدائی، جدا ہونا
- طلاق، فارغخطی
- فیصلہ (جس سے معاملہ ختم ہوجائے)
- (منطق) قضیہ میں دو متبادل شقوں میں سے ایک کو وضع یا رفع کرنا، جیسے الف، یا ب ہے، یا ج
شعر
دلوں میں گبر و مسلماں ذرا خیال کریں
خدا کے واسطے قصہ کا انفصال کریں
English meaning of infisaal
Noun, Masculine
- division, separation
- divorce
- decision, settlement, adjustment
इंफ़िसाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वाद का निर्णय होना, फैसला होना, निर्णय, फ़ैसला, अलग होना, जुदाई, जुदा होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْفِصال)
اِنْفِصال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔