تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"انْدر راجا گرْجا، مھارا جِیا لرْجا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں انْدر راجا گرْجا، مھارا جِیا لرْجا کے معانیدیکھیے

انْدر راجا گرْجا، مھارا جِیا لرْجا

indr raajaa garjaa, mhaaraa jiyaa larjaaइंद्र राजा गरजा, म्हारा जिया लरजा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

انْدر راجا گرْجا، مھارا جِیا لرْجا کے اردو معانی

  • بادل گرجا ہمارا دل کانپا، بنیے اناج جمع کرتے ہیں کہ مہنگا ہوگا تو بیچیں گے، جب بارش کے آثار ہوتے ہیں تو گھبراتے ہیں
  • بادل گرجے اور گلے کا بیوپاری گھبرایا کہ بارش ہونے سے خرید کر رکھے ہوئے گلے کو من مانے داموں پر نہیں بیچ سکے گا

    مثال مھارا= میرا، ہمارا

Urdu meaning of indr raajaa garjaa, mhaaraa jiyaa larjaa

  • Roman
  • Urdu

  • baadal girjaa hamaaraa dil kaa.npaa, banii.e anaaj jamaa karte hai.n ki mahangaa hogaa to bechenge, jab baarish ke aasaar hote hai.n to ghabraate hai.n
  • baadal girje aur gale ka byopaarii ghabraayaa ki baarish hone se Khariid kar rakhe hu.e gale ko manmaane daamo.n par nahii.n biich sakegaa

इंद्र राजा गरजा, म्हारा जिया लरजा के हिंदी अर्थ

  • बादल गरजा हमारा दिल काँपा, व्यापारी ग़ल्ले जमा करते हैं कि मँहगा होगा तो बेचेंगे, जब बारिश के संकेत दिखाई देते हैं तो घबराते हैं
  • बादल गरजे और गल्ले का व्यापारी घबराया कि वर्षा होने से ख़रीदकर रखे हुए गल्ले को मनमाने भाव नहीं बेच सकेगा

    विशेष म्हारा= मेरा, हमारा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (انْدر راجا گرْجا، مھارا جِیا لرْجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

انْدر راجا گرْجا، مھارا جِیا لرْجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone