تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِنایَت" کے متعقلہ نتائج

چِرک

آلائش، براز، پاخانہ، غلاظت، گندگی، گو، میل

چِرْکِس

کوہ قاف کی ایک بہادر اور مسلم قوم جس نے مصر پہ حکومت کی، قفقازی نسل کے قبیلوں میں سے اس قبیلے کا رکن جو روس کے علاقے کوبان میں رہتے ہیں .

چِرْکِسی

چرکس (رک) سے منسوب یا متعلق.

چِرْک آلُود

غلیظ، گندہ، ناپاک، غللاظت آلود، میلا

چِرْکا

رک : چرکوا .

چِرْکی

پچکاری جس سے رن٘گ کھیلا جاتا ہے.

چِرْکی بِلّا

دیسی میدانی کھیل جو ایک محدود جگہ میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے کھلاڑی اس کے پہلے خانے میں پتھر یا ٹھیکرے کا گتا ڈالتا ہے اور پھر اچک کر اس خانے میں جاکر ایک ٹانگ سے کھڑا ہوکر گتے کو پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں

چِرْکُٹ

ٹکڑا، پرزہ، دھجّی، چیتھڑا، گودڑ

چِرْکِین

جس میں غلاظت یا گندگی پائی جائے، نجس، پلید، میلا کچیلا

چِرْکُٹِیا

چیتھڑے پھٹے پرانے کپڑے پہننے والا؛ (وہ شخص) جو پھٹے پرانے کپڑے یا پہنے ہو، چتھڑیا، گدڑیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِنایَت کے معانیدیکھیے

عِنایَت

'inaayat'इनायत

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: عِنایات

اشتقاق: عنی

عِنایَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • مہربانی، شفقت، لطف، کرم، احسان

    مثال - کسی کی عنایت بے سبب نہیں ہوتیں

  • توجہ، التفات
  • وہ چیز جو دی جائے، ہدیہ، تحفہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of 'inaayat

Noun, Feminine, Singular

'इनायत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

عِنایَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِنایَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِنایَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone