تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِنایَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِنایَت کے معانیدیکھیے
عِنایَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
-
مہربانی، شفقت، لطف، کرم، احسان
مثال - کسی کی عنایت بے سبب نہیں ہوتیں
- توجہ، التفات
- وہ چیز جو دی جائے، ہدیہ، تحفہ
وضاحتی ویڈیو
شعر
ایک ساغر بھی عنایت نہ ہوا یاد رہے
ساقیا جاتے ہیں محفل تری آباد رہے
ابر برسے تو عنایت اس کی
شاخ تو صرف دعا کرتی ہے
خواب ویسے تو اک عنایت ہے
آنکھ کھل جائے تو مصیبت ہے
ملتی ہے زندگی میں محبت کبھی کبھی
ہوتی ہے دلبروں کی عنایت کبھی کبھی
اس مہرباں نظر کی عنایت کا شکریہ
تحفہ دیا ہے عید پہ ہم کو جدائی کا
English meaning of 'inaayat
'इनायत के हिंदी अर्थ
عِنایَت کے مترادفات
عِنایَت کے متضادات
عِنایَت کے قافیہ الفاظ
عِنایَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِنایَت)
عِنایَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔