تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِنایَتِ اِیزِدی" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں عِنایَتِ اِیزِدی کے معانیدیکھیے

عِنایَتِ اِیزِدی

'inaayat-e-ezdii'इनायत-ए-एज़दी

اصل: عربی

وزن : 1212212

عِنایَتِ اِیزِدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اللہ کا کرم، اللہ کی مہربانی

English meaning of 'inaayat-e-ezdii

Noun, Feminine

  • God's favour, God's grace

'इनायत-ए-एज़दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भगवान की कृपा, अल्लाह की मेहरबानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِنایَتِ اِیزِدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِنایَتِ اِیزِدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone