تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْعامِ حَیات" کے متعقلہ نتائج

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْعامِ حَیات کے معانیدیکھیے

اِنْعامِ حَیات

in'aam-e-hayaatइन'आम-ए-हयात

اصل: عربی

وزن : 222121

اِنْعامِ حَیات کے اردو معانی

 

  • زندگی کا انعام ، زندگی کا معاوضہ ، زندگی کی عزت ، زندگی کا تحفہ

English meaning of in'aam-e-hayaat

 

  • Reward of life, compensation for life, the honor of life, the gift of life
  • reward of life

इन'आम-ए-हयात के हिंदी अर्थ

 

  • जीवन का पुरस्कार, जीवन के लिए मुआवजा, जीवन का सम्मान, जीवन का उपहार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْعامِ حَیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْعامِ حَیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone