تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِن بے چاروں نے ہِینْگ کہاں پائی" کے متعقلہ نتائج

ہِینگ

ایک قسم کا چھوٹا خود روئیدہ پودا جو افغانستان اور ایران میں پایا جاتا ہے، ایک درخت کا گوند جو دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے اور اعلیٰ قسم کی ہینگ سفید اور خوشبودار ہوتی ہے، مسالے کے طور پر استعمال ہوتی ہے، انگداں، انجداں، انگوزہ

ہِینْگُو

۱۔ (عور) بلی ، گربہ ، نکٹی ، کیونکہ عورتیں رات کو زچہ کے چلے کے اندر اس کا نام لینا منحوس خیال کرتی ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا گیا ۔

ہِینگلو

سرخی مائل ، بادامی رنگ ، مہاگنی رنگ

ہِیْنگْڑا

ہینگ کی دوسری قسم، اس کے پودے کا پھل سیاہ اور بد بودار ہوتا ہے اور اس کی ہینگ بھی نہایت بدبودار ہوتی ہے یہ کھائی نہیں جاتی، انجدان

ہِینْگ لَگْنا

تھوڑا فائدہ ہونا ، کسی چیز کی ناکافی مقدار میں ہونا جس سے فائدہ کم ہو ۔

ہِینگ ہَگنا

شدید پیچش کے مرض میں مبتلا ہونا، سخت بیمار ہونا، بیمار پڑا رہنا، ہمیشہ بیمار رہنا

ہِینگ مَلنا

ہینگ گھس کر لگانا ۔

ہِینگ لگانا

کسی چیزکو ہینگ ملنا، ہینگ گھس کر لگانا، ہینگ گھس کر ڈالنا

ہِینگ ہَگانا

سخت پیچش میں مبتلا کرنا ، سخت بیمار کر ڈالنا ۔

ہِینگ ہَگوانا

سخت بیمار ڈالنا ۔

ہِینگ کا دَرَخت

ہینگ کا پیڑ جسے عربی میں النجدان ، فارسی میں درقت انگدان کہتے ہیں اور اس کا گوند مصطگی سے ملتا جلتا ہوتا ہے جسے ہیرا ہینگ کہتے ہیں

ہِینْگ لَگا کَر رَکھو

۔ (طنزاً) ہوا نہ لگنے دو۔ بچا کر رکھو۔

ہِینگ لَگا کَر رَکھنا

To keep safe.

ہِینْگ لَگا رَکھا کَرو

بچا کر رکھو ، خود حفاظت سے رکھو ، ہوا نہ لگنے دو ؛ (طنزاً) سینت کر رکھو ؛ کسی کو نہ دو (بخیل سے طنزاً کہتے ہیں)

ہِینگ ہَگ ہَگ کے مَرے

ایک قسم کا سخت کوسنا ، شدید پیچش کے مرض میں مبتلا ہو کر جان دے ۔

ہِینْگ آئی تو باٹ لَگائی

موقع کھو دیا

ہِینْگ لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ آئے چوکھا

بغیر محنت یا خرچے کے خاطر خواہ کام نکل آنا ، کچھ خرچ نہ کرنا پڑے اور کام اچھا بن جائے ۔

ہِینْگ لَگی نَہ پِھٹکَری رَنگ آئے چوکھا

بغیر محنت یا خرچے کے خاطر خواہ کام نکل آنا ، کچھ خرچ نہ کرنا پڑے اور کام اچھا بن جائے ۔

ہِینگا پھیرنا

ہل چلانے کے بعد زمین کو ہموار کرنے کے لیے سہاگا پھیرنا

نَکْٹی ہِینْگ ہِینْگ چُھری چُھری

(عور) بلی سے ڈر کر یا خوف کھاکر عورتیں بطور ردّ بلا کے لیے بولتی ہیں ۔

لَہْسُنی ہِین٘گ

نقلی ہین٘گ جو لہسن کی آمیزش سے بنائی جاتی ہے

آج تَک پَڑے ہِینگ ہَگ رھے ہیں

ابھی تک پتلا حال ہے، اب تک حالت خراب ہے

دلی سے ہِینگ آئی تب بڑے پکے

بڑی مشکل سے کام ہوا

اِن بے چاروں نے ہِینْگ کہاں پائی

اس کام کی اہلیت نہیں رکھتے، ان میں اس قدر فراست نہیں ہے، ان میں اتنی عقل کہاں کہ یہ کام کرتے

جَیسا تیرا گُھونگَر پِیا ، وَیسی ہِینگْ ہَماری

رک: جیسا تیرا کھوٹ روپیہ الخ.

بُھول گَئی نار، ہِینگ ڈال دِیا بھات میں

اس موقع ہر کہتے ہیں جب غلطی سے کوئی کام خراب ہو جائے

نَہ ہِینگ لَگے نَہ پِھٹکَری ، رَنْگ چوکھا آئے

رک : نہ ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ چوکھا آئے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِن بے چاروں نے ہِینْگ کہاں پائی کے معانیدیکھیے

اِن بے چاروں نے ہِینْگ کہاں پائی

in be-chaaro.n ne hii.ng kahaa.n paa.iiइन बे-चारों ने हींग कहाँ पाई

نیز : اِن بے چاروں نے ہِینْگ کہاں پائی جو بغل میں لگائی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اِن بے چاروں نے ہِینْگ کہاں پائی کے اردو معانی

  • اس کام کی اہلیت نہیں رکھتے، ان میں اس قدر فراست نہیں ہے، ان میں اتنی عقل کہاں کہ یہ کام کرتے
  • جب کوئی سیدھا سادا غریب آدمی بدمعاشوں کے چکر میں پڑ کر کوئی گھناؤنا جرم کر بیٹھے تب یہ کہاوت کہتے ہیں

Urdu meaning of in be-chaaro.n ne hii.ng kahaa.n paa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • is kaam kii ahliiyat nahii.n rakhte, un me.n is qadar firaasat nahii.n hai, in me.n itnii aqal kahaa.n ki ye kaam karte
  • jab ko.ii siidhaa saadaa Gariib aadamii badmaasho.n ke chakkar me.n pa.D kar ko.ii ghinaavnaa jurm kar baiThe tab ye kahte hai.n

इन बे-चारों ने हींग कहाँ पाई के हिंदी अर्थ

  • इस काम की योग्यता नहीं रखते, उनमें इतनी बुद्धिमानी नहीं है, उनमें इतनी बुद्धि कहाँ कि यह काम करते
  • जब कोई सीधा-सादा ग़रीब आदमी बदमाशों के चक्कर में पड़कर कोई जघन्य अपराध कर बैठे तब यह कहावत कहते हैं

    विशेष हींग की तेज गंध बहुतों को पसंद नहीं होती, कोई शरीर में लगाना पसंद नहीं करता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِینگ

ایک قسم کا چھوٹا خود روئیدہ پودا جو افغانستان اور ایران میں پایا جاتا ہے، ایک درخت کا گوند جو دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے اور اعلیٰ قسم کی ہینگ سفید اور خوشبودار ہوتی ہے، مسالے کے طور پر استعمال ہوتی ہے، انگداں، انجداں، انگوزہ

ہِینْگُو

۱۔ (عور) بلی ، گربہ ، نکٹی ، کیونکہ عورتیں رات کو زچہ کے چلے کے اندر اس کا نام لینا منحوس خیال کرتی ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا گیا ۔

ہِینگلو

سرخی مائل ، بادامی رنگ ، مہاگنی رنگ

ہِیْنگْڑا

ہینگ کی دوسری قسم، اس کے پودے کا پھل سیاہ اور بد بودار ہوتا ہے اور اس کی ہینگ بھی نہایت بدبودار ہوتی ہے یہ کھائی نہیں جاتی، انجدان

ہِینْگ لَگْنا

تھوڑا فائدہ ہونا ، کسی چیز کی ناکافی مقدار میں ہونا جس سے فائدہ کم ہو ۔

ہِینگ ہَگنا

شدید پیچش کے مرض میں مبتلا ہونا، سخت بیمار ہونا، بیمار پڑا رہنا، ہمیشہ بیمار رہنا

ہِینگ مَلنا

ہینگ گھس کر لگانا ۔

ہِینگ لگانا

کسی چیزکو ہینگ ملنا، ہینگ گھس کر لگانا، ہینگ گھس کر ڈالنا

ہِینگ ہَگانا

سخت پیچش میں مبتلا کرنا ، سخت بیمار کر ڈالنا ۔

ہِینگ ہَگوانا

سخت بیمار ڈالنا ۔

ہِینگ کا دَرَخت

ہینگ کا پیڑ جسے عربی میں النجدان ، فارسی میں درقت انگدان کہتے ہیں اور اس کا گوند مصطگی سے ملتا جلتا ہوتا ہے جسے ہیرا ہینگ کہتے ہیں

ہِینْگ لَگا کَر رَکھو

۔ (طنزاً) ہوا نہ لگنے دو۔ بچا کر رکھو۔

ہِینگ لَگا کَر رَکھنا

To keep safe.

ہِینْگ لَگا رَکھا کَرو

بچا کر رکھو ، خود حفاظت سے رکھو ، ہوا نہ لگنے دو ؛ (طنزاً) سینت کر رکھو ؛ کسی کو نہ دو (بخیل سے طنزاً کہتے ہیں)

ہِینگ ہَگ ہَگ کے مَرے

ایک قسم کا سخت کوسنا ، شدید پیچش کے مرض میں مبتلا ہو کر جان دے ۔

ہِینْگ آئی تو باٹ لَگائی

موقع کھو دیا

ہِینْگ لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ آئے چوکھا

بغیر محنت یا خرچے کے خاطر خواہ کام نکل آنا ، کچھ خرچ نہ کرنا پڑے اور کام اچھا بن جائے ۔

ہِینْگ لَگی نَہ پِھٹکَری رَنگ آئے چوکھا

بغیر محنت یا خرچے کے خاطر خواہ کام نکل آنا ، کچھ خرچ نہ کرنا پڑے اور کام اچھا بن جائے ۔

ہِینگا پھیرنا

ہل چلانے کے بعد زمین کو ہموار کرنے کے لیے سہاگا پھیرنا

نَکْٹی ہِینْگ ہِینْگ چُھری چُھری

(عور) بلی سے ڈر کر یا خوف کھاکر عورتیں بطور ردّ بلا کے لیے بولتی ہیں ۔

لَہْسُنی ہِین٘گ

نقلی ہین٘گ جو لہسن کی آمیزش سے بنائی جاتی ہے

آج تَک پَڑے ہِینگ ہَگ رھے ہیں

ابھی تک پتلا حال ہے، اب تک حالت خراب ہے

دلی سے ہِینگ آئی تب بڑے پکے

بڑی مشکل سے کام ہوا

اِن بے چاروں نے ہِینْگ کہاں پائی

اس کام کی اہلیت نہیں رکھتے، ان میں اس قدر فراست نہیں ہے، ان میں اتنی عقل کہاں کہ یہ کام کرتے

جَیسا تیرا گُھونگَر پِیا ، وَیسی ہِینگْ ہَماری

رک: جیسا تیرا کھوٹ روپیہ الخ.

بُھول گَئی نار، ہِینگ ڈال دِیا بھات میں

اس موقع ہر کہتے ہیں جب غلطی سے کوئی کام خراب ہو جائے

نَہ ہِینگ لَگے نَہ پِھٹکَری ، رَنْگ چوکھا آئے

رک : نہ ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ چوکھا آئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِن بے چاروں نے ہِینْگ کہاں پائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِن بے چاروں نے ہِینْگ کہاں پائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone