تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِمْتِزاجِ کِیمِیائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِمْتِزاجِ کِیمِیائی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اِمْتِزاجِ کِیمِیائی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کیمیائی مرکب، مختلف الخواص چیزوں کی ترکیب سے ایک ایسی شے بن جانا ہے جس کے خواص اجزا کے خواص سے مختلف ہوں
Urdu meaning of imtizaaj-e-kiimiyaa.ii
- Roman
- Urdu
- kiimiiyaa.ii murkkab, muKhtlif alaKhvaas chiizo.n kii tarkiib se ek a.isii shaiy bin jaana hai jis ke Khavaas ajaza ke Khavaas se muKhtlif huu.n
English meaning of imtizaaj-e-kiimiyaa.ii
Noun, Masculine
- chemical compound
इमतिज़ाज-ए-कीमियाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रासायनिक यौगिक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کِیمِیائی عَمَل
(کیمیا) دو یا زیادہ عناصر کے ملاپ سے پیدا ہونے والا اثر ، مختلف مادی اجزا کے مخصوص حالات کے زیر اثر پیدا ہونے والے اثرات .
کِیمِیائی بانْڈ
(کیمیا) دو جوہروں کی باہمی کشش سے پیدا ہونے والا تعلق جس سے دونوں جوہر باہم یکجا ہو جاتے ہیں .
کِیمِیائی تَعامُل
مختلف اجزا یا عناصر کا باہمی عمل اور ردِّ عمل ، عناصر پر کیمیائی اثرات (Chemical Reaction) کا عمل و ردِّ عمل .
کِیمِیائی اَیٹَم
جوہر ، مادّے کا جزو ، جزو لایتجزیٰ جسے علمِ کیمیا نے کیمیائی تجربات کے ذریعے دریافت کیا .
کِیمِیائی اَجْزا
کسی کیمیائی عمل کے ذریعے اُن مفردات کو علیحدہ کرنا یا اُن کا تجزیہ کرنا جو مرکبات میں شامل ہوں .
کِیمِیائی گَیس
کیمیائی عمل مثلاً احتراق سے پیدا ہونے والی گیس اور مختلف اشیاء کے جلنے سے خارج ہونے والا دھنّواں .
کِیمِیائی عِلاج
علمِ افعال الادویہ ، وہ علاج جو دواؤں کی فعلیاتی تاثیر سے تعلق رکھتا ہے ، کیمیائی عمل سے تیار کردہ دواؤں سے علاج جو مختلف اجزا کے خواص اور جسم پر ان کے اثرات کے مشاہدے پر مبنی ہوتا ہے .
کِیمِیائی خَواص
(کیمیا) (Chemical Properties) کا ترجمہ ، کسی مادے کی ساخت یا ترکیب سے مخصوص کیفیات یا حقائق .
کِیمِیائی اِمْتِزاج
کیمیاوی عمل کے ذریعے مُفرّدات کا امتزاج ، مفرّدات کا باہم آمیز ہونا ؛ (مجازاً) مختلف اشیاء کا باہمی ملاپ ، یکجا ہونا .
کِیمِیائی مِلاپ
دو یا زیادہ چیزوں کا سائنسی اصولوں پر مبنی ملاپ ، مختلف مادی اجزا کا باہم مل کر ایک نیا مرکب بنانا .
کِیمِیائی جَن٘گ
زہریلی گیس اور کیمیاوی بموں کے ذریعے جنگ ، ایسی جنگ جس میں کیمیاوی عمل سے تیار کردہ ہتھیاروں یا بموں کا استعمال ہو .
کِیمِیائی تَوازُن
(Chemical Balance) کا ترجمہ ، مختلف اجزا میں باہمی آمیزش سے پیدا ہونے والی کیمیائی تبدیلیاں .
کِیمِیائی عَلامَت
(کیمیا) کسی کیمیائی عنصر کی مقررہ علامت جو اختصار کے لیے وضع کی جاتی ہے ، مثلاً پانی کی علامت H O ہے .
کِیمِیائی مُساوات
کیمیائی مساوات دراصل کسی کیمیائی عمل کو کیمیائی علامت اور فارمولوں سے بیان کرنے کا طریقہ ہے .
کِیمِیائی فِعْلِیات
نامیاتی اجسام کے اندر ہونے والا کیمیائی عمل ؛ یہ فعلیات کی وہ شاخ ہے جس میں ہم کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ حیوانوں کے جسم کے اندر کون کون سے کیمیائی فعل انجام پاتے رہتے ہیں .
کِیمِیائی عَناصِر
وہ اجزا جس سے مل کرمادی اشیا وجود میں آتی ہیں، وہ مادی اجزا جو اشیا یا اجسام کی ساخت یا ترکیب میں شامل ہوں
کِیمِیائی قُوَّت
(کیمیا) وہ طاقت یا کشش جو سالموں میں ایٹموں کو متحد رکھتی ہے ان مختلف کیمیائی کیفیتوں میں سے کوئی جس کے ذریعے مادے میں ٹھیراؤ پیدا ہوتا ہے .
کِیمِیائی مُرَکَّب
مختلف عناصر کے کیمیائی عمل کے ذریعے حاصل کی ہوئی اشیاء ، وہ مرکب جو مختلف عناصر کے کیمیاوی عمل و ردِّ عمل سے حاصل ہوتا ہے .
کِیمِیائی رابِطَہ
(Chemical Communication) کا ترجمہ ، کیمیائی اجزا کو شناخت کرنے والی حسن کے ذریعے باہمی میل جو مخلوقات میں پایا جاتا ہے .
اِمْتِزاجِ کِیمِیائی
کیمیائی مرکب، مختلف الخواص چیزوں کی ترکیب سے ایک ایسی شے بن جانا ہے جس کے خواص اجزا کے خواص سے مختلف ہوں
کَشِشِ کِیمِیائی
وہ قوّت ہے جس سے دو یا دو سے زیادہ اشیائ مختلف الخواص کے ملنے سے ایک اور نئی شے پیدا ہوجائے جیسے ہیڈروجن اور آکسیجن گاس مل کر پانی بن جاتاہے
مُفسِخ کِیمیائی اَعمال
(حیاتیات) وہ کیمیائی تغیرات جن کا انحصار خلیے کے اندر داخل ہونے والے مادّوں اور بذات خود مادۂ حیات کی شکست و ریخت پر ہوتا ہے ، استحالی اعمال (Catabolism) ۔
حَیات کِیمِیائی زَوابَہ
زندہ عضویوں میں واقع ہونے والے کیمیائی تعاملات سے متعلق تغیر یا منقلب (عضویہ).
مُکَمَّل کِیمِیائی عَمَل
(کیمیا) اگر کیمیائی عمل ہونے کے بعد متعامل شے یا اشیاء کی قابل شناخت مقدار نہ پائی جائے تو کیمیائی عمل کو مکمل کہا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faraamosh
फ़रामोश
.فَراموش
forgetfulness
[ Zindagi ke bahut sare waqiat qabil-e-faramosh hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shujaa'at
शुजा'अत
.شُجَاعَت
bravery, valour, chivalry
[ Umar ki shujaa'at ki kahani abhi bhi yaad ki jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fariiq
फ़रीक़
.فَرِیق
party, company, body
[ Wakil ne mukhalif fariq ke gawah ko apni taraf mila liya hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
izaafa
इज़ाफ़ा
.اِضافَہ
increase, augmentation
[ Barsat ke dinon mein nadiyon ki rawani mein izafa ho jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afraa-tafrii
अफ़रा-तफ़री
.اَفْرا تَفْری
hurly-burly, uproar, chaos
[ Rustam ke kaman ki jhankar sun kar mukhalifon ki saf mein afra-tafri mach gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qadGan
क़दग़न
.قَدْغَن
prohibition, ban, restriction
[ Dahshat-gardi par qadghan lagane ke liye Hindustan ko sakht qanun banane chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
inkishaaf
इंकिशाफ़
.اِنْکِشاف
disclosure, exposure, revelation
[ Janch ke baad ye inkishaf hua ki Raju ke upar laga ilzam puri tarah se be-buniyad hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutavaqqe'
मुतवक़्क़े'
.مُتَوَقِّع
expectant, anticipating
[ Jaise suluk ki tum dusron se mutawaqqe ho waisa hi suluk tum bhi auron se karo ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hadaf
हदफ़
.ہَدَف
a mark, butt, bull's-eye (for archers)
[ Kaman se nikla teer sidhe hadaf par ja kar laga ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tamGaa
तम्ग़ा
.تَمْغا
medal
[ Akram ne nishane-bazi mein kaanse ka tamgha jita ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (اِمْتِزاجِ کِیمِیائی)
اِمْتِزاجِ کِیمِیائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔