تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِمْتِداد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِمْتِداد کے معانیدیکھیے
اِمْتِداد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (وقت یا زمانے کی) درازی، طول مدت
- کھنچاؤ، تناؤ
- (طول عرض یا عمق کا) پھیلاؤ
صفت
- تَوسِيع کردہ، دراز شُدہ، پھيلا ہُوا، اِضافہ شُدہ، جاری شُدہ
شعر
فراق یار ترا امتداد ٹھیک نہیں
نیا ہے زخم ابھی مستزاد ٹھیک نہیں
باقی رہے گا جور و ستم روز حشر لگ
تجھ زلف کی جفا میں نپٹ امتداد ہے
امتداد اس مرے بیمار کا مت پوچھ طبیب
روز میثاق سے بیمار ہوں کن کا ان کا
English meaning of imtidaad
Noun, Masculine
Adjective
इम्तिदाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खिचा हुआ होना, दीर्घता, लम्बाई, विस्तार
विशेषण
- विस्तारित, फैला हुआ, फैलाया हुआ
اِمْتِداد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِمْتِداد)
اِمْتِداد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔