تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِمارَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِمارَت کے معانیدیکھیے
عِمارَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
-
مکان، گھر، دوکان یا کوئی بھی تعمیر جو دیواروں اور چھتوں پر مشتمل ہو
مثال - عمارت میں شّداد کا نانوں تھاوہ دوزخ سو فرعوں کا ٹھان٘وں تھا (۱۵۶۴ ، حسن شوقی ، د ۷۳) . ماٹی پتھر کی عمارت کچھ سدارنہاری نین . (۱۶۳۵ ، سب رس ، ۱۵) .
- ساخت، تعمیر
- آبادی، بستی
- مرمت، درستئ شکست و ریخت، ٹوٹے پھوٹے کی مرمت
شعر
خوب صورت ہے صرف باہر سے
یہ عمارت بھی آدمی سی ہے
دیدنی ہے شکستگی دل کی
کیا عمارت غموں نے ڈھائی ہے
اس عمارت کو گرا دو جو نظر آتی ہے
مرے اندر جو کھنڈر ہے اسے تعمیر کرو
شکستگی میں بھی کیا شان ہے عمارت کی
کہ دیکھنے کو اسے سر اٹھانا پڑتا ہے
اس شہر میں خوابوں کی عمارت نہیں بنتی
بہتر ہے کہ تعمیر کا نقشہ ہی بدل لو
English meaning of 'imaarat
Noun, Feminine, Singular
-
building, edifice, house, shop, fortification
Example - Tanha aadami imarat kaise tamir kar sakta hai
- structure
- habitation and cultivation
- that by which a place is rendered habitable, renovation, repair
'इमारत के हिंदी अर्थ
عِمارَت کے مترادفات
عِمارَت کے متضادات
عِمارَت سے متعلق محاورے
عِمارَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِمارَت)
عِمارَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔